• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

★آج کل کےلڑکے لڑکیاں بےحیائی کو اپنی خوبی اور Boldness سمجھتےہیں !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
★آج کل کےلڑکے لڑکیاں بےحیائی کو اپنی خوبی اور Boldness سمجھتےہیں

● کیا English میں گالیاں دینا Boldness ہے؟

● کیاکسی کےساتھ Affair کرنا Boldness ہے؟

پلیز یہVideo ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ Share کرکےاپنےلیےصدقہ جاریہ بنائیں۔ جزاك اللهُ خيراً


 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
"بے حیائی کی کوئی لیمیٹ نہیں " بہت خوب۔۔۔ماشاء اللہ
اللہ تعالی اس فتنوں کے دور میں ہمیں دین اسلام پر ثابت قدمی عطا فرمائے۔آمین
فیض سید صاحب ،بہت اچھا سمجھاتے ہیں اورعمدہ انداز ہے۔ان کے مکمل بیانات بھی دیکھیں ہیں۔اللہ تعالی ان کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
★آج کل کےلڑکے لڑکیاں بےحیائی کو اپنی خوبی اور Boldness سمجھتےہیں

● کیا English میں گالیاں دینا Boldness ہے؟

● کیاکسی کےساتھ Affair کرنا Boldness ہے؟

پلیز یہVideo ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ Share کرکےاپنےلیےصدقہ جاریہ بنائیں۔ جزاك اللهُ خيراً


ویڈیو تک رسائ نہ ھو سکی..
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
ویڈیو تک رسائ نہ ھو سکی..
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے پلے کر کے دیکھی ہے، رسائی بھی ہورہی ہے اور چل بھی رہی ہے۔۔ شائد آپ کا نیٹ سُست ہے۔۔ اس وجہ سے بعض اوقات تھوڑی دیر سے ویڈیو ظاہر ہوتی ہے، واللہ اعلم!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں نے پلے کر کے دیکھی ہے، رسائی بھی ہورہی ہے اور چل بھی رہی ہے۔۔ شائد آپ کا نیٹ سُست ہے۔۔ اس وجہ سے بعض اوقات تھوڑی دیر سے ویڈیو ظاہر ہوتی ہے، واللہ اعلم!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
ہنوز کامیابی حاصل نہ ھو سکی.
لیکن آپ کی بات سے اتفاق ھے کہ نیٹ سلو ھے. جب سے وائ فائ ختم ھوا ھے دقت ھی دقت ھی. حالانکہ تھری جی نیٹ ھے. اور کل شام سے تو اور دقت ھے.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم بھائی!
یہ دقت فورم پر ہے یا دوسری ویب سائٹس پر بھی؟
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته.
جناب ھر جگہ دقت ھے صرف فورم پر ھی نہیں. مطلب یہ کہ یہ فالٹ میرے نیٹ کا ھے.
 
Top