• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

⭐ کتاب: رواجی اسلام وحقیقی اسلام

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
28. رواجی اسلام وحقیقی اسلام.jpeg


⭐ کتاب: رواجی اسلام وحقیقی اسلام




⭐ تبصرہ کتاب:
اسلام اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ نظام زندگی ہے، جو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول محمد ﷺ پہ نازل کیا اور محمد ﷺ نے اپنے قول وفعل سے اس کو دنیا میں متعارف کروایا۔ اسلام ہر اس کام سے منع کرتا ہے جس سے کسی دوسرے انسان یا حیوان کو تکلیف پہنچے۔ مسلمان اسلام کو بدنام کرنے کی بجائے وہ کام کریں جو کہ بحیثیت مسلمان کرنے چاہئیں۔ پیش کردہ کتاب میں اس بات کو واضح کیا گیا ہے کہ ہم جس معاشرے کے باسی ہیں، اس میں دین کی اصل تصویر قدرے دھند میں ہے، بدعت واضافت نے دین اسلام کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا ہے۔ خانقاہی نظام حیات نے لوگوں کو دین پر عمل کرنے سے روک دیا ہے، اس لیے ہماری مسجدیں ویران اور قبریں بارونق ہیں۔ کتاب لائق مطالعہ ہے، ضرور پڑھیئے اور شیئر کیجیئے!

نوٹ:
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!

گروپ: 01
گروپ: 02

محدث میڈیا
 
Top