• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ﻗﺮﺍﻧﯽ ﺳﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﻓﻀﺎﺋﻞ !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
ﻗﺮﺍﻧﯽ ﺳﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﻓﻀﺎﺋﻞ !!!

-1

ﺳﻮﺭﮦ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﺳﻮﺭﺕ ﮨﮯ-

ﺑﺨﺎﺭﯼ 4474

-2

ﺍﯾﮏ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺭﮦ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﻮﺭ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﺒﯽ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻋﻄﺎ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ -

ﻣﺴﻠﻢ 817

-3

ﺟﺲ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺭﮦ ﺑﻘﺮﮦ ﺗﻼﻭﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺍﺱ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮒ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ -

ﺗﺮﻣﺰﯼ 2877

-4

ﺟﻮ ﮨﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﯾﺖ ﺍﻟﮑﺮﺳﯽ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﻣﻮﺕ ﻧﮯ ﺭﻭﮎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ -

ﻧﺴﺎﺋﯽ :: 30/6

-5

ﺳﻮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺁﯾﺖ ﺍﻟﮑﺮﺳﯽ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺮ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﺍللہ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺳﮑﺘﺎ -

ﺑﺨﺎﺭﯼ 2311

-6

ﺍﯾﮏ ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺖ ﺍﻟﮑﺮﺳﯽ ﮐﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻋﻈﯿﻢ ﺁﯾﺖ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ-

ﻣﺴﻠﻢ 810

-7

ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺳﻮﺭﮦ ﺑﻘﺮﮦ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺩﻭ ﺁﯾﺎﺕ ﺗﻼﻭﺕ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺍﺳﮯ )ﮨﺮﻗﺴﻢ ﮐﮯ ﻧﻘﺼﺎﻥ ، ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ ﺁﻓﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ

ﻣﺴﻠﻢ 807

-8

ﺟﻮ ﺳﻮﺭﮦ ﮐﮩﻒ ﮐﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺩﺱ ﺁﯾﺎﺕ ﺣﻔﻆ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺩﺟﺎﻝ ﮐﮯ ﻓﺘﻨﮧ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ -

ﻣﺴﻠﻢ 809

-9

ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻟﻤﻠﮏ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﺳﻮﺭﺕ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺎﺭﺵ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺑﺨﺶ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ -

ﺗﺮﻣﺰﯼ 2886

-10
ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻻﺧﻼﺹ ﺍﺟﺮﻭ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﮩﺎﺋﯽ
ﻗﺮﺁﻥ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﮯ -

ﻣﺴﻠﻢ 811
-11

ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻻﺧﻼﺹ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺳﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮨﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﯽ ﻗﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﭘﺮ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﺗﮭﺎ - ﺍللہﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺳﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ -

ﺗﺮﻣﺰﯼ 2901
-12

ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ !

ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ( ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻟﻔﻠﻖ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻟﻨﺎﺱ ﺟﯿﺴﯽ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﯾﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ -

ﻣﺴﻠﻢ 814
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﻗﺮﺍﻧﯽ ﺳﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﻓﻀﺎﺋﻞ !!!

-1

ﺟﻮ ﮨﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﯾﺖ ﺍﻟﮑﺮﺳﯽ ﮐﯽ ﺗﻼﻭﺕ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﻣﻮﺕ ﻧﮯ ﺭﻭﮎ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ -


ﻧﺴﺎﺋﯽ :: 30/6

-5





http://forum.mohaddis.com/threads/ہرنمازکے-بعدآیۃ-الکرسی-پڑھنے-سے-متعلق-روایات-کاجائزہ.13449/
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

الحمد للہ :

ابوامامۃ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرضی نماز کے بعدآيۃ الکرسی پڑھنے کی فضیلت میں بیان کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس ہرفرضی نمازکے بعد آیۃ الکرسی پڑھی اسے جنت میں داخل ہونے سے صرف موت ہی روک سکتی ہے ۔
امام نسائ رحمہ اللہ نے الیوم واللیۃ میں بھی حسن بن بشر سے اسی طرح کی روایت کی ہے اور ابن حبان نے اسے صحیح ابن حبان میں محمد بن حمیر الحمصی سے روایت نقل کی ہے جو کہ بخاری کے رجال میں سے ہے اور اس کی سند بخاری کی شرط ہے ۔

واللہ تعالی اعلم .
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اس کا حل شیخ @کفایت اللہ صاحب کے پاس ہے ۔:)
شیخ سے گزارش ہے کہ ان کی اس تحریر میں کوئی خصوصی مواد نہ ہو تو اسحاق سلفی صاحب کو پرسنل میں بھیج دیں یا بھیجنے کی اجازت دے دیں ۔
محترم بھائیو! یہ تحریر بہت پرانی اس میں کچھ ضروری ترمیم کرنی ہے اس لئے میں نے اسے مخفی کردیا ہے۔
میں ان دنوں طلاق کے مسئلہ پر اپنی مفصل تالیف پوری کرنے میں لگا ہوں اس لئے فی الفور اس موضوع پر نظر ثانی کرکے اسے آن لائن نہیں کرسکتا البتہ کوشش کروں گا کہ اس بیچ کسی دن وقت نکال کر اسے اوپن کردوں ۔
ویسے اس روایت سے متعلق میرا موقف یہی ہے کہ یہ ضعیف ہے ۔
متقدمین اور متاخرین میں سے ایک جماعت نے اسے ضعیف قراردیا ہے ۔
لیکن جو بندہ تصحیح و تضعیف کے دلائل کو سمجھنے سے قاصر ہوتا ہے وہ مجھ سے پوچھتا ہے تو میں اسے علامہ البانی ہی کی تحقیق بتلاتا ہوں کہ علامہ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح قراردیا ہے۔
 
Top