عاصم سالار خان
مبتدی
- شمولیت
- اگست 17، 2014
- پیغامات
- 20
- ری ایکشن اسکور
- 5
- پوائنٹ
- 26
ایک مجلس کی3طلاق3ہی شمار ہوںگی
مجاہدرح کہتےہیںکہ ایک آدمی نےحضرت ابن عباس رض سےکہامیں نےاپنی بیوی کوکہاہےتجھےسوطلاق آپ نےفرمایاتوان میں سے3پکڑاورستانوےچھوڑدے.(السنن الکبری للبہقی ج7ص337)