• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن دارمی اردو ترجمہ مکمل

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اکرام بھائی جان، ازراہ کرم کتاب کا اصل یو آر ایل عنایت فرمادیں۔ اس کے لئے جواب دینے کی بجائے اوپر اپنی پہلی پوسٹ ہی کی تدوین کر لیجئے۔ دراصل سائٹ کے مین صفحہ کا بار بار یو آر ایل دینے سے اسپیمنگ کا سا گمان ہوتا ہے۔ آپ کتاب کا یو آر ایل دیں گے تو ان شاءاللہ یوزرز سائٹ کے دیگر حصوں کی طرف بھی ضرور جائیں گے۔ امید ہے کہ تعاون فرمائیں گے ۔

والسلام
 
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
54
ری ایکشن اسکور
322
پوائنٹ
0

السلام و علیکم

شاکر بھائی اول تو سائٹ کا ایڈریس دینے سے آپ کو جانے کیوں اسپمینگ کا گمان ہوا اس میں میری کوئی ذاتی غرض شامل نہیں لیکن پھر بھی آپ کو اعتراض ہے تو میں آئندہ خیال کروں گا کہ کوئی لنک نہ دوں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اکرم صاحب مجھے لگتا ہے شاکر بھائی صحی کہ رہیں ہیں، آپ جو مواد اس فورم میں ڈالنا چاہتے ہے تو اسکا اصل url ڈالنے میں ہی اچّھا ہوگا. آپ بھی ایک websiteکے مالک ہے ماشااللہ آپ تو جانتے ہی ہونگے کی سپامنگ سے کتنا نقصان ہوتا ہے، بہرحال شاکر بھائی کی اس تجوید نے میری بھی آنکھ کھولی ہے، میں بھی آپ ہی کی طرح url پوسٹ کرتا تھا اب انشااللہ نہیں کرونگا.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر بھائی اول تو سائٹ کا ایڈریس دینے سے آپ کو جانے کیوں اسپمینگ کا گمان ہوا اس میں میری کوئی ذاتی غرض شامل نہیں لیکن پھر بھی آپ کو اعتراض ہے تو میں آئندہ خیال کروں گا کہ کوئی لنک نہ دوں۔
بھائی جان، یہ میری بات نہیں۔ ایک جنرل خیال پیش کیا ہے۔ نیز اس میں مجھے بھی آپ سے اتفاق ہے کہ اس میں آپ کی کوئی ذاتی غرض نہیں۔ یہ تو اللہ کے دین کی درست تعلیمات کے فروغ کے لئے آپ کی کاوشیں ہیں، جن پر ان شاء اللہ آپ عنداللہ ماجور ہوں گے۔ دراصل جب عنوان میں کتاب کا نام ہوتا ہے تو عموماً توقع کسی ڈائریکٹ لنک یا ڈاؤن لوڈ پیج کے لنک کی ہوتی ہے۔ اسی مناسبت سے میں نے درخواست کی تھی، اس میں ہرگز کوئی آپ پر اعتراض کرنا مقصود نہ تھا۔ امید ہے کہ آپ ہماری نیت کو دیکھتے ہوئے ناراض نہیں ہوئے ہوں گے۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا۔
 
السلام و علیکم بھائی اس میں ناراضگی والی کوئی بات نہیں
 
Top