• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Arabic, Urdu Phonetic Keyboard Layout

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیم!
عام طور پر نیٹ سے اردو فونیٹک کی بورڈ لے آؤٹ آسانی سے مل جاتے ہیں۔ لیکن عربی فونیٹک نہیں ہیں۔
جو ہیں وہ ان پیج فونیٹک سے کچھ مختلف ہیں۔
یہاں میں اردو عربی دونوں کی بورڈ لے آؤٹ کے لنکس دے رہا ہوں۔ جو لوگ ان پیج میں فونیٹک کی بورڈ استعمال کرتے ہیں یہ ان کے لیے بہت زبردست ہے۔ کیونکہ یہ بالکل ان پیج والا فونیٹک ہے۔
آپ جہاں ان پیج فونیٹک سے تغرے لگاتے تھے اس سے بھی اسی سے لگا سکتے ہیں۔
عربی کی بورڈ میں چار لفظوں کا فرق ہے۔ ی، ک، ہ، اور ۃ، عربی والے ہیں
ڈاؤن لوڈ

عربی کی بورڈ لے آؤٹ
اردو کی بورڈ لے آؤٹ
 
Top