• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

English Forum ki zaroorat

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم رضا بھائی،
انگلش بولنے والے حضرات کے لئے اسلامی فورمز کی کوئی کمی نہیں۔ البتہ اردو میں خالص اسلامی فورم بہت کم ہیں۔ اس لئے ہماری خواہش ہے کہ ہم اپنی توجہ اردو کمیونٹی تک ہی محدود رکھیں۔ ورنہ پھر سندھی، پشتو یا عربی فورم بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔ لیکن جیسا کہ ہماری پوری ویب سائٹ اور اس فورم کی تھیم، بٹن وغیرہ سب اردو میں ہیں۔ لہٰذا انگلش بولنے والوں کے لئے ایک سیکشن بنانے سے کچھ خاص فائدہ نظر نہیں آتا۔ کیونکہ باقی چیزیں تو سب اردو ہی میں رہیں گی۔
والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
رضا بھائی آپ کی تجویز اچھی ہے۔
شاکر بھائی کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ انگلش سیکشن میں آپ ہر چیز انگلش میں ہی رکھیں مثلا نئے تھریڈ کا بٹن انگلش میں ریپلائی کا بٹن انگلش میں اور سیکشن کا نام انگلش میں؟؟؟؟؟؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جی بھائی بالکل انگلش سیکشن کے لئے فانٹس اور تھیم سمیت ترجمہ فائل بھی بدلی جا سکتی ہے۔ لیکن دراصل ابھی انگلش کی طرف توجہ نہیں کر سکتے۔ اس لئے بھی کہ انگلش میں اچھے اسلامی فورمز کی کوئی کمی نہیں۔ انگلش میں وہ لوگ ہم سے بہت بہتر کام کر رہے ہیں، جبکہ یہی کام اردو میں ہم بہتر انداز میں کر سکتے ہیں۔ تو فی الوقت تو توجہ مکمل طور پر اردو فورم ہی کی طرف مرکوز ہے۔
 
Top