• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

I can't able to post any new threat

شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
Bismillâhi-r-Rahmâni-r-Rahîm
Al-Hamdulillâhi Was-Salâtu Was-Salâmu 'Alâ Rasûlillâh, Wa Ba'd:
As-Salâmu 'Alaikum Wa Rahmatullâhi Wa Barakâtuh

I cant able to post why is that so? is i am not allowed? please allow me to post in this forum regarding matters
Jazzak Allahu khyrn.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، آپ کو بالکل اجازت ہے اور آپ پورے فورم میں کہیں بھی نیا دھاگہ (تھریڈ) بنا سکتے ہیں۔ اب یہی دیکھ لیں کہ یہ موجودہ دھاگہ بھی آپ نے بنا ہی لیا ہے نا۔ محدث فورم پر کسی بھی سیکشن میں پوسٹ کرنے کے لئے کوئی شرائط و قیود اب تک نہیں لگائی گئی ہیں۔ لہٰذا تمام نئے اراکین رجسٹر ہوتے ہی دھاگہ بنا سکتے ہیں اور پوسٹنگ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو کسی خاص سیکشن میں دھاگہ بنانے میں مسئلہ ہو رہا ہو تو ہمیں تفصیلات سے آگاہ کریں کہ کیا ایرر آ رہی ہے وغیرہ۔ تو ہم اپنے طور پر بھی اس کو ڈبل چیک کر لیں گے۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
Top