• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Juz Rafa Yadain ka English Tarjumah

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
جیسا کے میں نے وعدہ کیا تھا کے میں جزء رفع الیدین کا English ترجمہ بھت جلد آپ سب سے شیر کروں گا۔ اب اس وعدہ کو پورا کرنے کا وقت آ گیا ھے، کیوں کے اللہ کی مدد سے جزء رفع الیدین کا English ترجمہ مکمل ھو گیا ھے۔ الحمدللہ، اور یہ رھا اس کا ترجمہ۔

Juz Rafa Yadain in English

دعاوں میں یاد رکھیے گا۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
اسلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب بھائی امید ہے سب ٹھیک ہونگے رضا بھائی یہ جزء رفع یدیں کہیں فری جگہ پے اپلوڈ کریں جیسے ڈاؤنلوڈ میں آسانی ہو سکے
جزاک اللہ خیر
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
مجھے نہیں پتا تھا کہ docstoc فری نہیں ہے، میں نے پہلے بھی بہت سی فائیلز ڈاؤنلوڈ کی ہیں لیکن کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ شاید یہ ابھی change ہوا ہو گا۔ خیر بھائی جان آپ اسے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
Juzz.pdf
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
بھائی جان ایک اور نیوز دے دوں کہ یہ ترجمہ ام القراء کی طرف سے ان شاء اللہ اکتوبر میں، شیخ بدیع الدین شاہ راشدی سندھی کی تحقیق و تخریج کے ساتھ شائع ہو رہا ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
مجھے نہیں پتا تھا کہ docstoc فری نہیں ہے، میں نے پہلے بھی بہت سی فائیلز ڈاؤنلوڈ کی ہیں لیکن کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ شاید یہ ابھی change ہوا ہو گا۔ خیر بھائی جان آپ اسے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
Juzz.pdf
اس لنک پر فائل نہیں ہے اب۔


بھائی جان ایک اور نیوز دے دوں کہ یہ ترجمہ ام القراء کی طرف سے ان شاء اللہ اکتوبر میں، شیخ بدیع الدین شاہ راشدی سندھی کی تحقیق و تخریج کے ساتھ شائع ہو رہا ہے۔
کیا یہ شائع ہو گیا ؟ تو اس کا بھی لنک فراہم کر دیں۔
 
Top