• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Screen Hunter

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں آج جو سافٹ وئیر آپ لوگوں سے شئیر کر رہا ہوں یہ نہایت ہی آسان اور سائز میں ہلکا سافٹ وئیر ہے لیکن کام میں اتنا ہی بہترین ۔اس سافٹ وئیر سے سکرین شاٹس لینے کا کام لیا جاتا ہے اس سے سکرین شاٹس لینا بہت ہی آسان ہے۔ویسے تو سکرین شاٹس لینے کے بہت سارے طریقے ہیں لیکن وہ بہت لمبے ہیں پہلے سکرین شاٹس لو پھر کوئی سافٹ وئیر اوپن کرو اس میں سیٹنگ کرو۔نہیں اب اس کی ضرورت ہی نہیں۔کیونکہ یہ سافٹ وئیر ہے ہی ایسا ۔
اس سے آپ تین طریقوں سے سکرین شاٹس لے سکتے ہیں۔
  1. ایکٹیو ونڈو
  2. پوری سکرین
  3. یا مخصوص حصہ جتنا آپ چاہیں
اس کے علاوہ آپ اس میں سیٹنگ کر کے تین طرح کی ایکسٹینشن کی فائیں بنا سکتے ہیں۔
Gif,jpg and bitmap(bmp)
اس کو نیچے والے لنک سے ڈاون لوڈ کر لیں۔شکریہ۔
مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔محمد ارسلان ملک​

لنک
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
شکریہ ارسلان بھائی !
میں اسےکافی عرصےسےاستعمال کررہاہوں بہت ہی زبردست سافٹ ویئرہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
انٹرنیٹ پر (براوسر پر) سکرین شاٹس لینے کے لئے اس سے بہتر کچھ نہیں ہو سکتا،
https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/fireshot/?src=search
اس سے سکرین شاٹس تو مل ہی جاتا ہے ساتھ ہی ڈائریکٹ امیج اپلوڈ بھی ہو جاتی ہے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اس سے آپ براوسر میں اوپن ہوئے پورے پیج کا سکرین شاٹس بھی لے سکتے ہے، اس طرح
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
Top