• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Smoking causes mouth cancer

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کیا پاکستان میں کبھی کسی سگریٹ نوش کا منہ ایسا دیکھا ھے جیسا کلپ میں دکھایا گیا ھے۔

ان ممالک میں سگریٹ نوشی سے منع کیا جاتا ھے تاکہ ان کی شراب کی سیل زیادہ ہو جس وجہ سے یہاں سگریٹ پر ایسے اشتہارات دکھاتے ہیں کہ لوگ ڈر کر اس طرف نہ آئیں اور سگریٹ کی سیل کم کرنے کے لئے اس پر ٹیکسیز بھی اتنے زیادہ لگائے جاتے ہیں تاکہ لوگ اسے نہ پیئیں مگر سگریٹ پینے والے پھر بھی ان اشتہارات کی وجہ سے سگریٹ نوشی نہیں چھوڑتے۔

جیسے 20 سگریٹ کی ڈبیہ 9£ کے قریب میں ملتی ھے اور شراب کی سب سے کم قیمت کی 750 ملی لیٹر کی بوتل 5£ میں ملتی ھے۔

والسلام
 
Top