• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبداللہ آدم کا سلام محبت

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
السلام علیکم::

میرا نام عبداللہ آدم ہے اور میں اسلامک یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہوں، تفسیر میں تخصص کر رہا ہوں.

اس سے پہلے میں اکثر پاک نیٹ پر پایا جاتا ہوں ، کچھ عرصے سے سرچ کرتے ہوئے محدث فورم کے کئی ایک لنک سامنے ائے جس پر فورم کو کافی علمی اور سلجھا ہوا پایا. اس سے پہلے دوسرے رسائل کے ساتھ ساتھ "محدث" کو بھی بچپن سے ہی گھر اتے دیکھتا آ رہا ہوں، اور اب یہ فورم دیکھا تو خوشی ہوئی کہ دینی لوگوں نے بھی اگے بڑھنا شروع کر دیا ہے.اللھم زد فزد

تو صاحبو !آج یہاں رجسٹر کر دیا ہے. سب بھائیوں سے دعاوں کی درخواست ہے اور مزید کچھ میرے بارے میں پوچھنا ہو تو میں حاضر ہوں.

والسلام
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عبداللہ آدم بھائی!آپ نے تھریڈ کا عنوان ہی ایسا رکھا کہ دل چاہا کہ آپ کا تھریڈ پڑھا جائے۔
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔اُمید ہے ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔ان شاءاللہ
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
عبد اللہ آدم بھائی ہم آپ کو اس فورم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم::
میرا نام عبداللہ آدم ہے اور میں اسلامک یونیورسٹی کا سٹوڈنٹ ہوں، تفسیر میں تخصص کر رہا ہوں.
اس سے پہلے میں اکثر پاک نیٹ پر پایا جاتا ہوں ، کچھ عرصے سے سرچ کرتے ہوئے محدث فورم کے کئی ایک لنک سامنے ائے جس پر فورم کو کافی علمی اور سلجھا ہوا پایا. اس سے پہلے دوسرے رسائل کے ساتھ ساتھ "محدث" کو بھی بچپن سے ہی گھر اتے دیکھتا آ رہا ہوں، اور اب یہ فورم دیکھا تو خوشی ہوئی کہ دینی لوگوں نے بھی اگے بڑھنا شروع کر دیا ہے.اللھم زد فزد
تو صاحبو !آج یہاں رجسٹر کر دیا ہے. سب بھائیوں سے دعاوں کی درخواست ہے اور مزید کچھ میرے بارے میں پوچھنا ہو تو میں حاضر ہوں.
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عبداللہ بھائی ہم آپ کوفورم پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ آپ کےبارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔اللہ تعالی آپ کا آپ کی نیک خواہشات میں ہمیشہ معاون ہو۔۔’’ماہنامہ محدث لاہور‘‘ علمی اعتبار سے اپنی حیثیت کا حامل شمارہ ہے۔اور ہماری کوشش ہے کہ فورم کو بھی اسی شمارہ کی طرز پر لایا جائے۔اس دینی کام کی اشاعت میں آپ سب بھائیوں اور بہنوں کی حیثیت ہمارے ساتھ بائیں بازو کی سی ہے۔امید ہے کہ ان شاءاللہ آپ قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت ہمارےساتھ گزارنے پر آمادہ ہوں گے۔آپ کی طرف سے قیمتی مضامین کی شیئرنگ پر ہم سب منتظر ہیں۔جزاک اللہ خیرا
 

طارق بن زیاد

مشہور رکن
شمولیت
اگست 04، 2011
پیغامات
324
ری ایکشن اسکور
1,719
پوائنٹ
139
وعلیکم السلام آدم بھائ
میں ارشد آپکا اس فورم پر تہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپسے ہمیں اور یہاں سے آپکو بہت کچھ سیکھنے کو ملیگا ان شاءاللہ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا
یہ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ تفسیر میں تخصص کر رہے ہیں۔
یہ تخصص کس مرحلے کا ہے، یعنی ’ماسٹرز‘ کے بعد ہے یا پہلے ؟!!!
اللہ تعالیٰ محدث فورم کو آپ کی اچھی توقّعات کے مطابق بنا دیں!
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
وعلیکم السلام::

سبھی احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں ے عزت افزائی فرمائی، انس بھائی یہ ایم اے کے اخری دو سمسٹرز میں مختص کر دیا جاتا ہے کہ آپ نے سیرت حدیث مقارنہ یا تفسیر وغیرہ میں سے کیا پڑھنا ہے۔

ابن ادم بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے توجہ بھی دلائی اور بلکہ میری کنفیوذزن بھی دور کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل جب می رجسٹر کر رہا تھا تو پریشان ہو رہا تھا کہ میرے نام سے ائی ڈی کیوں نہیں بن رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ذات شریف کوئی اور ہیں اور وہ کیا کہتے ہیں عدالتوں والے کہ میرا اصالتا وکالتا یا مختارا ان سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میری ائی ڈی "بابروسا" کے نام سے تبدیل فرما دیں تاکہ کسی ممکنہ غلط فہمی سے بچا جا سکے۔ جزاکم اللہ خیرا۔



والسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میری ائی ڈی "بابروسا" کے نام سے تبدیل فرما دیں تاکہ کسی ممکنہ غلط فہمی سے بچا جا سکے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
پکی بات؟؟؟
عبداللہ آدم بہت خوبصورت نام ہے اس کے بالمقابل بابروسا کا مطلب نہیں سمجھ آیا۔ ویسے عبداللہ - آدم میں بھی کوئی خاص کنفیوزن نہیں ہے۔ لہٰذا جیسے آپ فرمائیں ویسے کر دیتے ہیں۔۔۔
 
Top