• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"علم البیان اور علم عروض " کے موضوع پر کتب

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

علم البیان اور علم العروض پر (اردو) کتابیں درکار ھیں. براہ کرم مدد کریں.
جتنی جلدی ھو سکے اتنی جلدی رہنمائ کریں. آج ھی چاہیۓ.

محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب حفظہ اللہ
محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
تا وقتیکہ آپ کو علماء کتابوں کی لسٹ بهیجیں ۔ انٹرنٹ پر سرچ کریں ۔

علم البیان پر اردو کتابیں
علم العروض پر اردو کتابیں

ہوسکتا ہے چند ایک مفید ہوں ان شاء اللہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
تا وقتیکہ آپ کو علماء کتابوں کی لسٹ بهیجیں ۔ انٹرنٹ پر سرچ کریں ۔

علم البیان پر اردو کتابیں
علم العروض پر اردو کتابیں

ہوسکتا ہے چند ایک مفید ہوں ان شاء اللہ
شکریہ.
ویسے سرچ کرنے کے بعد ھی یہاں پر پوسٹ کیا ھے. مجھے سمجھ میں نہیں آیا کہ کونسی کتاب صحیح کونسی غلط.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
علم البیان اور علم العروج پر (اردو) کتابیں درکار ھیں. براہ کرم مدد کریں.
جتنی جلدی ھو سکے اتنی جلدی رہنمائ کریں. آج ھی چاہیۓ.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @محمد فیض الابرار صاحب!
اگر ہوسکے، تو محترم عمر اثری بھائی کو "کتابوں کی دنیا" میں شامل کر لیں۔۔ بھائی دین کے طالب علم ہیں۔۔ اور انہیں کتب کی ضرورت پیش آتی رہتی ہے۔جزاکم اللہ خیرا!
آپس کی مزید باتیں ایکدوسرے سے ان باکس میں کرلیں۔۔۔ ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
Top