Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,097
- پوائنٹ
- 1,033
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائیوں میں آپ کے سامنے محدث فورم پر امیج اٹیچ کرنے کا طریقہ کار پیش کرونگا، چونکہ کئی دنوں سے بہت سے دوست احباب کو امیج پیش کرنے میں دکت محسوس ہو رہی تھی اسی لئے میں نے سوچا کہ اس پر اور کام کیا جائے اور اس کام کو اور آسان کیا جائے. امید ہے آپ سبھی کو یہ ٹریک پسند آئیگی. ان شاء الله
پہلا طریقہ :
سب سے پہلے طریقے میں میں آپ کو بتاؤنگا کہ اپنے کمپیوٹر میں موجود امیج کو کیسے محدث فورم کی پوسٹ میں اٹیچ کیا جائے. سب سے پہلے آپ اس سائٹ پر جائیے :
Postimage.org - free image hosting / image upload
جو کچھ اس طرح نیچے دکھائی گئی تصویر کے مطابق نظر آئیگی.
اب آپ کو Browse بٹن پر کلک کرنا ہے اور اپنے کمپیوٹر میں موجود امیج فائل کو سلیکٹ کرنا ہے اور اسکے بعد آپ کو اپلوڈ کر دینا ہے. فائل اپلوڈ ہوتے ہی آپ کو اس سائٹ پر کچھ لنکس نظر آئینگے جو کچھ اس طرح نظر آئینگے،
آپ کو ان تمام لنکس میں سے صرف Direct Link والی لنک ہی کوپی کرنی ہے. جیسے کہ اوپر امیج میں بتایا گیا ہے.
اب آپ کو یہ لنک کوپی کر کے محدث فورم پر لوٹنا ہوگا، اور محدث فورم کے ایڈیٹر میں موجود اس بٹن پر کلک کیجئے:
بٹن پر کلک کرتے ہی آپ کے سامنے ایک باکس نظر آئیگا، جو کچھ اس طرح سے نظر آتا ہے:
اب آپ کو From Url پر کلک کرنا ہوگا.
دھیان رہے کہ اس بورڈ میںRetrieve remote file and reference locally کے سامنے جو چھوٹا سا بوکس ہے اسے چیک نہیں کرنا ہے اسے خالی ہی رکھنا ہے، جیسے کی اوپر بتایا گیا ہے،
اب آپ نے جو لنک تصویر نمبر 2 سے کوپی کیا ہے اسے اس بورڈ میں پیسٹ کر دیجئے اور Ok کا بٹن دبا دیجئے،
Ok کا بٹن دباتے ہی آپ کے سامنے محدث ایڈیٹر میں امیج اٹیچ ہو جائیگی.
بس اس طرح سے آپ جتنی چاہیں اپنے کمپیوٹر سے امیج محدث فورم پر اٹیچ کر سکتے ہیں.
================================================== =====================
دوسرا طریقہ:
اسی طرح اگر آپ کسی ویبسائٹ سے کوئی امیج محدث فورم پر اٹیچ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو چاہیے کہ آپ انٹرنیٹ پر موجود کسی بھی سائٹ پر موجود امیج کو رائٹ کلک کر کے Copy Image Location کر لیجئے، اس طرح کرنے سے امیج کی لوکیشن کوپی ہو جائیگی، جیسے کہ اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں:
امیج کوپی ہو جانے کے بعد آپ اوپر موجود پہلا طریقہ استعمال کرے یعنی محدث فورم پر امیج اٹیچ کریں:
Ok بٹن دباتے ہی آپ کی امیج اٹیچ ہو جائیگی ان شاء الله

تیسرا طریقہ:
تیسرے طریقہ بہت ہی آسان ہے، اس طریقے میں انٹرنیٹ پر موجود کسی بھی ویبسائٹ سے امیج کو چند سیکنڈ میں آپ محدث فورم پر اٹیچ کر سکتے ہے. اس بارے میں سمجھنے کے لئے وڈیو تیار کیا گیا ہے:
[video=youtube;9rdfNJpBCI0]http://www.youtube.com/watch?v=9rdfNJpBCI0&feature=youtu.be[/video]
اصل لنک : http://www.youtube.com/watch?v=9rdfNJpBCI0&feature=youtu.be
دوسری ویبسائٹ سے Drag & Drop کرتے وقت یہ دھیان رکھنا ہے کہ آپ جو بھی امیج محدث فورم پر رکھنا چاہتے ہیں اسے اپنے ماؤس کی left Key سے پکڑے رہنا ہے اور ماؤس کی کلک تبھی چھوڑنی ہے جب محدث فورم کا ایڈیٹر سامنے ہو.
یہ تین طریقے ہیں جو آپ کے سامنے پیش ہیں پہلے طریقے میں آپ اپنے کمپیوٹر سے امیج اٹیچ کر سکتے ہے، اور دوسرے طریقے میں آپ انٹرنیٹ پر موجود کسی بھی ویبسائٹ سے امیج اٹیچ کر سکتے ہے، اور تیسرے طریقے میں آپ جھٹ پٹ دوسری ویبسائٹ پر موجود تصویروں کو Drag & Drop کر سکتے ہیں.
ان شاء الله ان تین طریقوں سے آپ امیج اپلوڈ کر سکتے ہیں.