• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اذان اور مؤذنین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
1676633771_thumb.jpg

کتاب:

اذان اور مؤذنین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
آن لائن لنک:

تبصرہ:

اذان اسلام کا شعار ہے نماز پنجگانہ کےلیے اذان کا طریقہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے سے رائج ہے۔ حضرت بلالؓ اسلام کے پہلے مؤذن تھے۔ بلالی اذان کے الفاظ بھی قرآن وحدیث سے ثابت ہیں۔ لیکن ایک نام نہاد جماعت نے اذان سے پہلے اور بعض مساجد میں اذان کے بعد ایک ایسا درود جاری کیا ہے جس کا ثبوت قرآن وحدیث، صحابہ، تابعین، تبع تابعین، محدثین سے نہیں ملتا۔ مزید جاننے کےلیے کتاب کا مطالعہ کریں!
محدث گروپس:

صحیح اور مستنددینی تعلیم سے مستفید ہونے کےلیے خود بھی گروپ جوائن کیجیئے اور اپنے دوست احباب کو بھی شامل کروائیے(کوئی سا ایک گروپ جوائن کریں)

⭐ گروپ:01
⭐ گروپ:02
⭐ گروپ:03

محدث میڈیا نیٹ ورک
 
Top