• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استقبالِ رمضان | قاری مصطفٰی راسخ | خطبہ جمعہ | ای پی: 224

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
750
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
69
استقبالِ رمضان | قاری مصطفٰی راسخ | خطبہ جمعہ | ای پی: 224

روزے رکھنا کس پر فرض ہیں؟ روزہ رکھنے کے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں، اسلاف رمضان کی آمد سے پہلے اور بعد میں کیا کرتے تھے؟ ماہ رمضان میں شیطانوں کے جکڑے جانے کے باوجود بعض لوگ سرکشیاں کیوں کرتے ہیں؟ روزے کو کونسے کام خراب کرتے ہیں؟ اسلام کی نظر میں زکات کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ کن کن چیزوں پر زکاۃ فرض ہے اور اسے کب ادا کیا جائے گا؟ مالدار کون ہوتا ہے؟

نوٹ:
محدث میڈیا کے تمام ’’ خطبات جمعہ‘‘ کے مختلف موضوعات کی ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے اس’’ لنک‘‘پر کلک کریں۔
 
Top