• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصلاح

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اصلاح

بھلائی تو ہر شخص چاہتا ہے ہر کسی کی تمنا ہوتی ہے کہ معاشرے میں خیرو فلاح پھیلے مگر ایک بگڑے ہوئے ماحول میں بڑا سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ
خیرو فلاح کا آغاز کہاں سے ہو ؟ ؟ ؟ ؟

حکومت کے ایوان سے ؟ وعظ کے منبر سے ؟
ادیب کے قلم سے ؟ سیاسی پارٹیوں سے ؟
تعلیم گاہوں سے ؟ کھیتوں سے ؟ عدالتوں سے ؟ تھانوں سے ؟
اس کا کامیاب نتیجہ خیز جواب ایک ہی ہے
ـــــــــــ اپنے آپ سےـــــــــــــ
آپ ہی اس کام کا آغاز کریں آپ اگر اس لمحے یہ فیصلہ کر لیں کہ کسی پر ظلم نہیں کریں گے کسی کو
دکھ نہ دیں گے برائی میں تعاون نہ کریں گے بھلائی میں اضافہ کریں گے تو اصلاح کی ایک مظبوط تحریک کا آغاز ہو گا انشااللہ
اقتباس

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

جزاکم اللہ خیرا!
بہت ہی عمدہ پوسٹ ہے۔

سورۃ العصر کا مفہوم بھی یہی ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
اصلاح

بھلائی تو ہر شخص چاہتا ہے ہر کسی کی تمنا ہوتی ہے کہ معاشرے میں خیرو فلاح پھیلے مگر ایک بگڑے ہوئے ماحول میں بڑا سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ
خیرو فلاح کا آغاز کہاں سے ہو ؟ ؟ ؟ ؟

حکومت کے ایوان سے ؟ وعظ کے منبر سے ؟
ادیب کے قلم سے ؟ سیاسی پارٹیوں سے ؟
تعلیم گاہوں سے ؟ کھیتوں سے ؟ عدالتوں سے ؟ تھانوں سے ؟
اس کا کامیاب نتیجہ خیز جواب ایک ہی ہے
ـــــــــــ اپنے آپ سےـــــــــــــ
آپ ہی اس کام کا آغاز کریں آپ اگر اس لمحے یہ فیصلہ کر لیں کہ کسی پر ظلم نہیں کریں گے کسی کو
دکھ نہ دیں گے برائی میں تعاون نہ کریں گے بھلائی میں اضافہ کریں گے تو اصلاح کی ایک مظبوط تحریک کا آغاز ہو گا انشااللہ
اقتباس

جزاک اللہ خیرا
 
Top