• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایمان باللہ کی حقیقت

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069

12670898_965538743514395_3914862866955779369_n.jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم


وہ زیادہ محبوب جو ۔ ۔

جو بھی دو مسلمان ایک دوسرے سے اللہ کی خاطر محبت کرتے ہیں ، اُن دو میں سے اللہ کو زیادہ محبوب (اور افضل) وہ مسلمان ہوتا ہے جو اپنے مسلمان بھائی کی محبت سے بڑھ کر اس کو محبت دے

(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

---------------------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 4/80 ، ، صحيح الترغيب : 3014 (حسن صحيح) ، ،
السلسلة الصحيحة : 450 ، ، مجمع الزوائد : 10/279 ، ،
المعجم الأوسط للطبراني : 3/192)
 
Top