• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
عجیب پہیلیاں ہیں ہاتھوں کی لکیروں میں​
سفر ہی سفر لکھا ہے مگر ہم سفر کوئی نہیں
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جس سینے میں بغض صحابہ ہو (رضوان اللہ علیہم اجمعین)​
اچھا ہے وہ سینہ صدا پٹتا رہے!!!​

آمین یار ب العالمین




السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انتہائی معزرت کے ساتھ بہن بھائیو!
اس تھریڈ کو بے سہارا ہی رہنے دیں ۔ ۔ ۔ مجھے علم نہیں تھا کہ آپ حضرات کے ذوق۔ ۔ ۔ غصے والا آئیکون

سسٹر ام عبدالرحمٰن انسانی تصاویر سے گریز فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔ ۔ ۔
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
آخری شعر۔
نکلناخُلد سے آدم کا سنتے آئے تھے
بڑے بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میرے ہنستے بستے جو شہر تھے ،انہیں جانے کس کی نظر لگی
کوئی تیر کھٹ سے ادھر گرا،کوئی تیغ جاکر ادھر لگی
میں تو رات نیند کے شہر میں، کسی تختِ گل پہ تھا نغمہ زن
جو اتر رہی تھیں قیامتیں، مجھے صبح ان کی خبر لگی
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
شہر جب خوف سے چپ ہو محسن
ایک دل ہے کہ بہت بولتا ہے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
قصرِ انصاف کی زنجیر ہلانے والو!
کج کلاہوں پہ قیامت کا نشہ ہے طاری
اپنی شمشیر پہ کشکول کو ترجیح نہ دو
دم ہو بازو میں تو ہر ضربِ جنوں ہے کاری
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
عجیب پہیلیاں ہیں ہاتھوں کی لکیروں میں​
سفر ہی سفر لکھا ہے مگر ہم سفر کوئی نہیں
یہ شعر غلط ہے، اس میں ہاتھوں کی لکیروں والا عقیدہ ہے جو عقیدہ توحید کے منافی ہے
زندگی کیوں تلاش کرتے ہو ہاتھوں کی لکیروں میں​
قسمت تو ان کی بھی ہوتی ہے جن کے ہاتھ نہیں ہوتے​
 
Top