• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ننھا بہادر مجاہد !!!!

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
لگتا ہے تمام تر’’سلفی افکار‘‘آپ کی چہیتی’’جماعۃ الدعوۃ‘‘لے اڑی ہے۔۔۔۔دعوی سلفیت مگر’’ارجائی فکر ونظر‘‘کا ایک وسیع’’سیٹ آپ‘‘
میاں عکرمہ جماعۃ الدعوۃ صحیح منہج پر ہے رہ گئے وہ لوگ جو مسلم حکمرانوں (کلمہ گو) کے خلاف جہاد کو جائز سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔جماعۃ الدعوۃ اُن سے بیزار ہے
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
لگتا ہے تمام تر’’سلفی افکار‘‘آپ کی چہیتی’’جماعۃ الدعوۃ‘‘لے اڑی ہے۔۔۔۔دعوی سلفیت مگر’’ارجائی فکر ونظر‘‘کا ایک وسیع’’سیٹ آپ‘‘
حضرت جی بڑکیں مارنے کی بجائے چیلنج قبول کرو، !!!

اور ایک بات ذہن میں رکھو، اگر علامہ البانی رحمہ اللہ بھی تمہارے فتوی ارجاء سے نہیں بچ سکے تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں!


چلینج قبول کرو ، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔ ان شاء اللہ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہ وہ شامی ہیں جنہوں نے عبداللہ بن سباء کو سازش سے باز رکھا۔۔۔
اور وہ وہاں سے بھاگا عراق، کوفہ۔۔۔
یہ جیدار قوم ہے۔۔۔ اور بڑی تحمل مزاج لیکن جب آتے ہیں تو دیکھ لیں۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حضرت جی بڑکیں مارنے کی بجائے چیلنج قبول کرو، !!!
اور ایک بات ذہن میں رکھو، اگر علامہ البانی رحمہ اللہ بھی تمہارے فتوی ارجاء سے نہیں بچ سکے تو ہم کس کھیت کی مولی ہیں!
چلینج قبول کرو ، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔ ان شاء اللہ
یہ مریدکے میں جو مرکز ہے جماعۃ الدعوۃ کا ہی مرکز ہے نا؟؟؟۔۔۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
بھائی فیس بک پیج ثبوت ہوتا ہے آپکے نزدیک ؟
عجیب ، جب پاکستانی دہشت گردوں بارے فیس بک پیج سے کوئی چیز پیش کی جاتی ہے تو آپ پورا فورم سر پر اٹھا لیتے ہیں، برا نہ مانیئے بھیا ، آپ کے معیار میں بلا کا تضاد ہے۔

بھائی اس بات کا ثبوت کے افغان دیوبندیوں کا عقیدہ وہ نہیں جو پاکستانی دیوبندیوں کا ہے؟
شاید آپ کو معلوم ہے کہ وہاں کے "ملا" پاکستانی دیوبندی مدارس سے ہی فارغ تحصیل ہیں۔

ارسلان بھیا، نہایت ادب کے ساتھ ، ہر سینے پر ہاتھ باندھنے والا سلفی نہیں ہوتا!
اور سلفیت ظاہری ہی نہیں ، باطنی کیفیت کا نام ہے۔ سینے پر ہاتھ حنفیوں ، شیعوں اور مالکیوں کے سوا باقی سب باندھتے ہیں ، ، اللہ محفوظ فرمائے ، سینے پر ہاتھ تر بد بخت قادیانی بھی باندھتے ہیں۔

سلفیت کا معیار عقیدہ و منہج ہوتا ہے ظاہر اعمال بعد میں آتے ہیں۔



اپنی معلومات اپگریڈ کر لیں وہاں مختلف فکر لوگ بشار ھکومت سے نبردآزما ہیں، جن میں اخوانی پیش پیش ہیں ، ان سے چند سلفی لوگ بھی ہیں جو کہ سعودی حکومت کے تعاون سے لڑائی میں مشغول ہیں۔ اور وہاں القاعدہ کے ایلیمنٹ بھہی ہے جس سے خود سعودی تعاون یافتہ گروپ کے لوگ لڑ چکے ہیں کیونکہ سعودیہ کو القاعدہ برداشت نہیں۔
اس کے علاوہ سیکیولر لوگ ، جمہوریت پسند مغرب کے ھمایت یافتہ گروہ بھی موجود ہیں۔ اور یاد رہے ایک بڑا حصہ شامی عیسائیوں کا بھی بشار کے خلاف لڑ رہا ہے۔

بھائی محتاط رہا کیجئے ، کسی کو سلفی قرار دیتے ہوئے۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top