مفتی عبداللہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 21، 2011
- پیغامات
- 531
- ری ایکشن اسکور
- 2,183
- پوائنٹ
- 171
اخلاق وآداب سے عاری ھونے کی وجہ سے وہ لوگ جو حق دعوت رکھتے ھیں وہ ناکام ھے میرا مقصد یہ ھے کہ کتاب وسنت کی دعوت کی دعویداروں کو چاھیے کہ زیادہ توجہ اخلاق وآداب پر دیدے اور اچھی اخلاق سے مزین ھوکرمیدان میں نکلے بات بات پر جھگڑے اور فضول گفتگو سے پرھیز کریں انتھای پیار ومحبت سے دعوت دین کو آگے بڑھاے تو آپ دیکھنگے کہ حق کا بول بالا ھوگا انشاء اللہ تعالی