ابو داؤد
رکن
- شمولیت
- اپریل 27، 2020
- پیغامات
- 529
- ری ایکشن اسکور
- 167
- پوائنٹ
- 77
اسلام دشمن شیعہ مرتدین کس طرح اہل سنت کا جنازہ پڑھتے ہیں
فقہ الرضا شیعہ کے آٹھویں امام علی بن موسی رضا کی طرف منسوب ہے، یہ شیعہ کے معتبر عالم ابن بابویہ قمی کی کتاب ہے،
شیعہ روافض کا یہ معتبر عالم شیعوں کو بتا رہا ہے کہ اہل السنت کا جنازہ کیسے پڑھنا ہے،
چنانچہ شیعہ روافض کا یہ معتبر عالم علي بن بابويه اس کتاب فقه الرضا میں اہل السنۃ کے لئے اپنے دل کے اندر کی نفرت، بغض و عداوت کو باہر نکالتے ہوئے لکھتا ہے :
وإذا كان الميت مخالفا فقل في تكبيرك الرابعة: اللهم اخز عبدك وابن عبدك هذا، اللهم أصله نارك، اللهم أذقه أليم عقابك وشديد عقوبتك، وأورده نارا واملأ جوفه نارا، وضيق عليه لحده، فإنه كان معاديا لأوليائك ومواليا لأعدائك، اللهم لا تخفف عنه العذاب واصبب عليه العذاب صبا. فإذا رفع جنازته فقل: اللهم لا ترفعه ولا تزكه
"جب میت مخالف (اہل سنت) کی ہو تو چوتھی تکبیر میں یہ دعا مانگے، اے اللہ! اپنے اس بندے، اپنے بندے کے اس بیٹے کو ذلیل و رسوا کر، اے اللہ اسے آگ میں ڈال دے، اے اللہ اسے اپنا درد ناک عذاب دے اور اسے شدید سزا دے، اسے جہنم رسید کر دے، اس کے پیٹ کو آگ سے بھر دے، اس کی قبر تنگ کر دے، کیونکہ یہ تیرے اولیاء کا دشمن اور تیرے دشمنوں کا دوست تھا اے پروردگار اس سے عذاب کم نہ کرنا، اس پر عذاب کے پہاڑ توڑ دے، پھر جب اس کا جنازہ اٹھایا جائے تو کہو : اے اللہ! تو اسے اوپر نہ اٹھانا اور نہ اسے پاک کرنا۔"
[الفقه المنسوب للامام الرضا المشتهر بفقه الرضا، ص: ١٧٨]
.