محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 710
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 53
اسلام میں سیدنا عیسیٰ اور سیدہ مریم علیہما السلام کا مقام ومرتبہ | خطبہ جمعہ | ای پی: 196 | 25 اگست 2023 | محدث میڈیا
اسلام کے نزدیک تمام انبیاء کرام علیہم السلام اور ان پر نازل ہونے والی الہامی کتابیں قابل احترام اور مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہیں۔ سورہ آل عمران سے کیا مراد ہے اور عمران کن کن کا نام تھا؟ عیسائیت سے متعلق اسلامی تعلیمات کا کس بادشاہ نے اعتراف کیا اور مشرف بالاسلام ہوگیا تھا؟ مزید تفصیل اس ویڈیو میں
محدث میڈیا نیٹ ورک