- شمولیت
- مارچ 07، 2012
- پیغامات
- 674
- ری ایکشن اسکور
- 742
- پوائنٹ
- 301
ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا: اسلام میں کیوں مرد اور عورت جو نامحرم ہیں ان کا ہاتھ ملانا حرام ہے؟
عالم دین نے جواب دیا :
"کیا تم ملکہ الزبتھ (ملکہ برطانیہ) سے ہاتھ ملا سکتے ہو؟"
اس انگریز مرد نے کہا:
یقینا ایسا نہیں ہے، کیونکہ فقط محدود اور خاص لوگ ہیں جو ملکہ الزبتھ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں•••••!!!!
عالم دین نے کہا:
ہماری عورتیں بھی ملکہ کی طرح ہیں اور جو ملکہ ہوں تو بیگانے مردوں سے ہاتھ نہیں ملاتیں••••
پھر اس انگریز نے سوال کیا:
کیوں مسلمان عورتیں اپنے بالوں اور اپنے بدن کو چھپاتی ہیں اور حجاب کی پاپند ہوتی ہیں؟
اس عالم دین نے تبسم فرمایا :
دو ٹافیاں لیں، ایک ٹافی کو کھولا اور دوسری کو نہیں کھولا ویسے رہنے دیا ، پھر بعد میں دونوں کو مٹی میں ملایا، اور اسی انگریز کو کہا :
اگر میں آپ سے کہوں کہ ان دو ٹافیوں میں سے ایک اٹھاؤ تو آپ کس کو اٹھائیں گے ؟
اس انگریز مرد نے کہا:
"ظاھر سی بات ہے میں اسی ٹافی کو اٹھاؤں گا جو لپٹی ہوئی ہے اور مٹی میں آلودہ نہیں ہے•••••"
عالم دین نے جواب دیا:
*یہ دلیل ہے کہ ہماری عورتیں کیوں حجاب کرتی ہیں