محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,786
- پوائنٹ
- 1,069
ان نالائق قسم کے انسانوں کچھ سمجهانے کی کوشش کرتے هے تو بس انکے پاس ایک هی جواب هوتا هے وہابیوں کی بات هم نهی مانتے هے اب ان کو کون سمجهائے ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ کی شان تو خود اللہ نے بلند کی هے
تمدن میں نصارہ تہذیب میں ہنود
یہ وہ مسلمان ھیں جنھیں دیکھ کہ شرمائے یہود
کیا کہے گے @قادری رانا صاحب