• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بچپن کے دن

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
اکڑ بکڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر تک
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
"گیٹے۔بارہ ٹینے" یاد ہے کسی کو؟؟؟

مجھے تو کھیلنا بھی یاد ہے
میں نے یہ بھی کھیلا ہے مزے سے ۔تبھی تو شوہر صاحب فرماتے ہیں کہ کوئی کھیل تو بچوں کے لئے بھی چھوڑ ا ہوتا ہمارے بچے تو نام بھی نہیں جانتے ایسے دلچسپ کھیلوں کا ۔۔۔۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
گلی ڈنڈا۔۔۔۔ہہہ۔۔یہ تو لڑکوں کا کھیل ہے۔۔چھوٹے کزنز کو کھیلا کرتے تھے اور "ٹلا،چھکا" کی آوازیں مارا کرتے تھے۔۔تیسری جماعت کی اردو کی کتاب میں "کبڈی" کی طرح اس کا بھی سبق ہوتا ہے(اگر اس سال نصاب تبدیل نہ ہوا ہو)۔۔اب تو دیہی علاقوں میں بھی ایسے کھیل نہیں کھیلے جاتے!!

مجھے تو کھیلنا بھی یاد ہے
میں نے یہ بھی کھیلا ہے مزے سے ۔تبھی تو شوہر صاحب فرماتے ہیں کہ کوئی کھیل تو بچوں کے لئے بھی چھوڑ ا ہوتا ہمارے بچے تو نام بھی نہیں جانتے ایسے دلچسپ کھیلوں کا ۔۔۔۔
نسرین بہنا!عبداللہ اور راؤدہ کو کبھی "کِش" کھیلائیے گا۔میں نے بچوں کو کھیلانے کی کوشش کی تھی۔۔انہیں تو ہلکی پھلکی سی اچھل کود کا ذرا مزا نہیں آیا۔۔سست الوجود!!(
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
Top