السلام علیکم
یہ تین الفاظ ہیں کہ جو میں سمجھنا چاہتا ہوں عربی زبان کی رو سے
کیوںکہ اردو میں تو ہم ان تینوں کو قریب قریب ایک ہی معنی میں لے رہے ہوتے ہیں،
مگر عربی رو سے
تفسیر فسر سے ہو گی
تشریح شرح سے
تفصیل فصل سے
یہ کس وزن اور باب سے تعلق رکھتی ہے؟
اور ان کے معنی اردو میں کیا ہوں گے؟
شکریہ