رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم مجھے چھ (6) چیزوں کی ضمانت دے دو تو میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں
(1) بات کرو تو سچ بولو
(2) وعدہ کرو تو پورا کرو
(3) جب تمہارے پاس امانت رکھوائی جائے تو اسے ادا کرو
(4) اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرو
(5) اپنی نگاہوں کو (نامحرم لوگوں کے معاملہ میں) جھکائے رکھو
(6) اپنے ہاتھوں کو (ظلم و ستم کرنے سے، حرام کاموں سے) بچائے رکھو
-----------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 3/87 ، ، 4/50 ، ، 3/269 ، ،
صحيح الترغيب : 1091 ، ، 2925 ، ، 2416 ، ،
تخريج مشكاة المصابيح : 4798 ، ، المهذب للذهبي : 5/2451 ، ،
صحيح الجامع : 1018 ، ، السلسلة الصحيحة : 1470 ، ،
مجمع الزوائد : 4/221 ، ، 4/148 ، ، صحيح ابن حبان : 271 ، ،
جامع المسانيد والسنن : 5807)