• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دفاع اسلام کانفرنس۔۔جماعت الدعوۃ بلوچستان

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
استغفراللہ
کیا دور آ گیا ہے ایک موحد دوسرے موحد کا رد کر رہا ہے۔رانا صاحب شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے جو امیر حمزہ حفظہ اللہ کا رد لکھا ہے،کیا اس کے بارے میں آپ ہمیں بتا سکتے ہیں؟وہ رد کیا ہے؟
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
استغفراللہ
کیا دور آ گیا ہے ایک موحد دوسرے موحد کا رد کر رہا ہے۔رانا صاحب شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے جو امیر حمزہ حفظہ اللہ کا رد لکھا ہے،کیا اس کے بارے میں آپ ہمیں بتا سکتے ہیں؟وہ رد کیا ہے؟
ارسلان بھای اپ ارٹیکل پڑھ لیں http://www.archive.org/download/gaddinsheenonKjhurmtmeen/3.jpg

[video=youtube;_hZ-KuSGxSI]http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=_hZ-KuSGxSI[/video]
 

غزنوی

رکن
شمولیت
جون 21، 2011
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
659
پوائنٹ
76
جہاں پیٹ کا مسئلہ درپیش ہو وہاں یہ مواحد کسی کا بھی رد کرسکتے ہیں کیوں جنت کے ٹکٹ جو ان کے نام الاٹ ہوچکے ہیں
کیا فرماتے ہیں مولانا ابن آدم صاحب اس بارے میں کہ گمراہ لوگوں کے ناموں کے ساتھ رحمہ اللہ، رضی اللہ، حفظہ اللہ لکھنا چاہیے۔؟ اور جبکہ خود بقول اسی جماعت کے ایک معتبر آدمی کے کہ امیر حمزہ صاحب نے اپنی اس غلطی کا اعتراف بھی کرلیاہے۔
 
Top