• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

دلچسپ بیان |◄ کیا خواتین نماز کے لیے مسجد اور عیدگاہ جاسکتی ہیں؟

MD. Muqimkhan

رکن
شمولیت
اگست 04، 2015
پیغامات
248
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
70
ساری تفہیم کا ٹھیکہ فتنوں کی سرزمین کو مل گیا ہے
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ساری تفہیم کا ٹھیکہ فتنوں کی سرزمین کو مل گیا ہے
جسے جناب فتنوں کی سرزمیں کہہ رہے ہیں اس کی فضیلت سے آپ اندھیرے میں ہیں۔
اسےبسانے والے دوسرے خلیفہ راشد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔
اسے مسلمانوں کا دارالخلافہ ہونے کا شرف حاصل ہے۔
یہاں جلیل القدر کثیر صحابہ کا ورود ہؤا۔
 
Top