- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
رسولِ رحمتﷺ
زیرنظرویڈیو میں نبی کریمﷺ کی شان میں مضحکہ خیز کارٹون اور فلم بنانے والوں کی مذمت کی گئی ہے، اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ آپﷺ شہوت پرست اور دہشت گرد نہ تھے، بلکہ آ پﷺ سراپا رحمت کے مجسّم تھےـ آپﷺ کی رحمت صرف انسانوں اور دوستوں کے ساتھ خاص نہ تھی بلکہ دشمنوں اورحیوانوں کے ساتھ بھی عام تھی ـ
ڈؤانلوڈ لنک