• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سلفی روم اور مسجد القادسیہ لاہور سےبراہ راست درس و تراویح سنیے،سکرین اردو ٹیٹوریل شاٹس کے ساتھ

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

مسجد القادسیہ سے براہ راست درس و تراویح سنیے ،،
پہلا عشرہ تو عبدالسلام بھٹوی صاحب اور دوسرا عشرہ عبدالغفار عوان صاحب
اور تیسرا عشرہ حافظ سعید حفظہ اللہ کا
اور اس کے بعد اکثر شیخ رفیق طاہر بھائی سے سوالات بھی ہوتے ہیں
اور دن کے ٹائم بھی اس فورم بہت کچھ سن سکتے ہیں
اور ایک سلفی روم میں بھائی آپس میں بات چیت کر سکتے ہیں،کافی معلوماتی روم ہے
دونوں روم کافی اہم ہیں،
جزاک اللہ خیرا
اس کے لیے یہ سوفٹ ویر ڈاونلوڈ کرنا پڑھے گا,
[LINK=http://www.beyluxe.com/]ڈاونلوڈ لنک
[/LINK]

اس کو ڈانلوڈ کرنے کے بعد نیچے دیکھیں












 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306


اس روم میں مسجد القادسیہ سے براہ راست تراویح اور دروس سن سکتے ہیں،






اور اس روم میں بھائی آپس میں اسلامک موضوع پر بات کرسکتے ہیں



اگر کچھ سمجھ نہ آے تو پوچھ لیجیے گا
جزاک اللہ خیرا​
 

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
جزاک اللہ خیرا ناصر بھائی جان
بہت ہی وضاحت سے سمجھا دیا آپ نے۔جزاک اللہ خیرا وبارک فیکم۔
ماشاء اللہ احسنت بھائی جان
جزاکم اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا ناصر بھائی

اللہ تعالیٰ آپ سب بھایئوں کو خوش رکھیں،آمین
جزاک اللہ خیراو احسن جزا فی الدنیا و الآخرہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
میں پہلے بھی بائی لیکس پر جاتا رہا ہوں۔
اور اب بھی روم میں موجود ہوں ایک صاحب توحید پر زبردست تقریر کر رہے ہیں۔میرا آئی ڈی نام بائی لیکس پر
AhleToheed ہے۔
 
Top