• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنن ابن ماجہ شریف

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسسلام علیکم،
سنن ابن ماجہ شریف آپ ڈونلوڈ کرسکتے ہیں، اس webiste پر: We Are Muslims: Sunan Ibne Maja Shareef Urdu 3 Jilds (Hadith)

شاکر بھائی اور کلیم حیدر بھائی سے بھی گزارش ہے کی وو یہ کتاب ڈاونلوڈ کرکے kitabosunnat پر بھی اپلوڈ کریں،

اللہ حافز
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی اور کلیم حیدر بھائی سے بھی گزارش ہے کی وو یہ کتاب ڈاونلوڈ کرکے kitabosunnat پر بھی اپلوڈ کریں،
بھائی جان ، الحمدللہ یہ کتاب پہلے ہی سے کتاب و سنت ڈاٹ کام پر اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔ ملاحظہ کریں جلد1، جلد 2، جلد 3، جلد4، جلد5
یہ سنن ابن ماجہ کا اب تک کا بہترین و جدید ترجمہ ہے اور تحقیق و تخریج شدہ ورژن ہے اور پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ ازراہ کرم آپ بھی اپنے بلاگ پر اسی ورژن کو اپ ڈیٹ کر دیں۔

جزاک اللہ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
معاف کرنا بھائی جان، ایسی غلطی مجھسے اکثر ہو جاتی ہے، میں اردو typing google میں کرتا ہوں اسلئے کچھ غلطیا ہو ہی جاتی ہے، جزاکللہ خیر
عامر بھائی جان، آپ کو یہاں اردو ٹائپنگ کے لئے ہرگز گوگل ٹرانسلڑیٹ استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ آپ براہ راست فوری جواب والے خانے میں بڑی آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں۔ درج ذیل سائٹ پر جائیں۔

Step 2: Urdu Unicode Phonetic Keyboard for Windows

اس سائٹ پر کی بورڈ کے لے آؤٹ کی ایک تصویر موجود ہے۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ض لکھنے کے لئے J پریس کرنا چاہئے۔ اسی طرح چ لکھنے کے لئے c دبانا چاہئے وغیرہ۔ دو چار دن تو تکلیف ہوگی ، لیکن پھر آپ عادی ہو جائیں گے تو اردو ٹائپنگ میں آپ کو بہت مزا آئے گا۔ آپ تو ماشاءاللہ یہاں فورم پر بھی کافی پوسٹس کرتے رہتے ہیں۔ اردو ٹائپنگ تو ضروری ہے آپ کے لئے۔ اگر کسی قسم کی دقت ہو کوئی سوال ہو تو ہم سے ضرور رابطہ کریں، مدد کر کے خوشی ہوگی۔
والسلام
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
assalm ulukum
bhai jaan sunun trimizi ka tarjuma takhreej kay sath hu tu please link bhejeye.

atleast kisi salfi aalim ka tarjuma bhi chalya ga.
allah hafeez
جی بھائی جان انشااللہ پیر(Monday ) کے دن ہم ترمزی شریف بھی اپلوڈ کرینگے جو ٦ جلدوں میں مشتمل ہے، آپ ہمارے بلوگ پر انتظار کیجئے ، یا اس فورم میں انتظار کیجئے.
 
Top