lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,898
- پوائنٹ
- 436
خلافت و ملوکیت --- سید ابوالاعٰلی مودودی ---
یہ تھی مودودی صاحب کی روشن خیالی - ایک صحابی پر وہ بھی ایسے صحابی جن کا صحابہ کرام رضی الله عنہم اجمعین میں ایک نمایاں مقام ہے ، ان پر کتاب الله سے انحراف اور بدعت کی بدتر تہمت لگا دی - اپنے غضب میں ڈوب کرمرجاؤ!
معاویہ رضی الله عنھ پر کتاب الله سے انحراف اور بدعت کا الزام - استغفراللہ