• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنا | ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری | 05 | محدث میڈیا

شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
732
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
53
صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھنا | ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری | 05 | محدث میڈیا

عموما لوگ جماعت کے دوران صف کے پیچھے اکیلے کھڑے نہیں ہوتے وہ کسی دوسرے فرد کا انتظار کرتے ہیں یا پھر اگلی صف سے نمازی کو پیچھے نکال کر اس کے ساتھ کھڑا ہونا لازمی سمجھتے ہیں۔ کیا صف کے پیچھے اکیلے نماز پڑھی جا سکتی ہے یا نہیں؟ حدیث میں جو منع کا ذکر آیا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

نوٹ:
ڈاکٹر طاہر اسلام عسکری صاحب کی دیگر موضوعات پر کی گئی ریکارڈنگ حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔
 
Top