محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 710
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 53
عذاب قبر حقیقت کے آئینے میں | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | پارٹ 08 | ای پی: 94
اس ویڈیو میں ان لوگوں کا تذکرہ ہے جو عذاب برزخ کا کلی طور پر انکار نہیں کرتے البتہ یہ کہتے ہیں کہ اس جسم اور اس گڑھے میں عذاب نہیں ہو گا جہاں ہم مردہ کو دفن کرتے ہیں، بلکہ وہ کہتے ہیں کہ راحت و عذاب کے لیے اللہ تعالی اور جسم دے گا، کیا وہ اس دعوہ میں سچے ہیں؟ قرآن سنت سے یہ بات ثابت کی گئی ہے راحت و عذاب کا معاملہ اسی قبر میں کیا جائے گا. تفصیلات ویڈیو میں
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!