• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علماء جنہوں نے عوام کے لئے لفظ 'تقلید' استعمال یا پسند نہیں کیا-

شمولیت
ستمبر 06، 2013
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
20




حافظ صاحب رحمہ اللہ نے اپنی اس کتاب میں چند ایسے حوالاجات پیش کیے جن سے پتہ چلتا ہے کہ عامی کا عالم سے فتوی لینا اصل میں تقلید نہیں- ایسا علماء میں عرف ہے-

چونکہ ھند و پاک کے اھلحدیث علماء اس بات میں معروف ہیں کہ عامی کا عالم سے مسئلہ معلوم کرنا تقلید نہیں- اس لیے میں چاہتا ہوں کہ ان کے علاوہ دیگر جتنے بھی علماء اس خیال کے حامل رہے ہیں ان کی عبارت مع سکین یا حوالہ اس دھاگے میں شامل کردی جائیں-

آپ سب حضرات سے اس سلسلے میں تعاون کی گزارش ہے-
 
Top