بہت بہت شکریہ @خضر حیات بھائی، میں ان شاء اللہ کوشش کرتا رہوں گا۔ماشاءاللہ ، گویا ہمارے جیسے لوگ بھی یہ فنکاری کرسکتے ہیں ۔
اویس تبسم صاحب اگر آپ اس طرح کی مہارتیں یہاں فورم پر سکھانا شروع کردیں تو بہت ساروں کا فائدہ ہوجائے گا ۔ ان چھوٹی چھوٹی مہارتوں کے نہ ہونیکی وجہ سے بعض دفعہ کافی الجھن ہوتی ہے ۔
میں نے ایک کتاب کا ترجمہ کیا ، لیکن اب سمجھ نہیں آرہی کہ اس کو کتاب کی شکل کس طرح دینی ہے ۔ ؟
بھائی یہ ڈاونلوڈ کیا مگر چل نھیں رھا یہ بتادیں کہ اردو صرف اسی ورزن میں لکھی جاتی ھے یا ایڈوب کے کسی اور ورزن میں بھی لکھی جاتی ھےوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس ورژن کی تلاش تو نیٹ پہ میں نے بھی بہت کی تھی لیکن نہیں ملا پھر میں نے دوکان سے خریدا تھا،آپ یہ ورژن ڈاؤنلوڈ کر لیں تقریبا یہی کام اس پہ بھی ہو جائے گا۔
میں نے یہ ڈاؤنلوڈ کیا تھا،میرے پاس تو ٹھیک چل رہا تھا، خیر آپ کسی دوکان سے اس کی ڈسک لے لیں،یاد رکھیں کہ صرف مڈل ایسٹ ورژن میں ہی اردو لکھی جا سکتی ہےبھائی یہ ڈاونلوڈ کیا مگر چل نھیں رھا یہ بتادیں کہ اردو صرف اسی ورزن میں لکھی جاتی ھے یا ایڈوب کے کسی اور ورزن میں بھی لکھی جاتی ھے