• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فیضان مدینہ

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
فیضان مدینہ کا یادگار دورہ از مرزا اختیار بیگ
madina.gif
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
یہ ایک ”معلوماتی کالم“ ہے، جس سے ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ دوسرے لوگ کس وسیع پیمانے پر کام کر رہے ہیں۔ دوسروں کے کام کی وسعت سے موازنہ کرکے ہم اپنے کام کی رفتار اور معاشرے میں اس کی متوقع ”اثر پذیری“ کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
 

طاہر اسلام

سینئر رکن
شمولیت
مئی 07، 2011
پیغامات
843
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
256
یہ ایک ”معلوماتی کالم“ ہے، جس سے ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ دوسرے لوگ کس وسیع پیمانے پر کام کر رہے ہیں۔ دوسروں کے کام کی وسعت سے موازنہ کرکے ہم اپنے کام کی رفتار اور معاشرے میں اس کی متوقع ”اثر پذیری“ کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
یہ اوپر ذرا توضیح فرما دیتے تو بہتر تھا کہ مجرد اس کالم سے ہر ایک کا ذہن اس طرف منتقل نہیں ہوتا۔جزاکم اللہ خیرا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے یوسف ثانی بھائی، کے ساتھ یہ معاملہ میں دوسری بار دیکھ رہا ہوں، کہ بھائی ایک جس مقصد کے لئے لگاتے ہیں، وہ مقصد دوسروں پر واضح نہیں ہوتا، اس میں قصوروار ، ہمارے یوسف ثانی بھائی بھی ہیں، کہ وہ مبہم کیوں رکھتے ہیں!!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابن داود بھائی!
کئی اراکین بشمول میں جانتے ہیں کہ محترم یوسف بھائی کا یہی اسٹائل ہے۔ پہلے پہل میں بھی پریشان ہو جاتا تھا مگر پھر موصوف بھائی کی اپنی ہی پوسٹ پر تنقید سے بات سمجھ آگئی کہ پہلے یہ بلا تبصرہ اس طرح کی پوسٹ کرتے ہیں اور پھر اراکین کے تبصروں کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔ واللہ اعلم۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
جزاک اللہ @محمد نعیم یونس برادر
کسی بھی اقتباس، کالم یا مضمون وغیرہ کو کسی اوپن فورم میں بلا تبصرہ ”پیش“ کرنے کا یہ مطلب کبھی بھی نہیں لیا جاتا (اور نہ لیا جانا چاہئے) کہ پوسٹ کرنے والا نفس مضمون سے اتفاق یا اختلاف بھی رکھتا ہے، جب تک وہ خود اپنے قلم سے اس کی تائید یا تردید نہ کرے۔ میں بنیادی طور پر ایک ”صحافی“ ہوں جو عام لوگوں کے مقابلہ بہت تیز رفتاری سے ”مطالعہ“ کرتے ہیں اور روزانہ اتنا زیادہ مواد ”پڑھ“ لیتے ہیں، جتنا عموماً آٹھ دس افراد مل کر بھی نہیں پڑھ پاتے۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ان بہت سی پڑھی جانے والی تحریروں میں سے چند منتخب تحریری اسی طرح مختلف جگہوں پر مختلف قارئین کی خدمت میں مختلف مقاصد کے تحت پیش کرنا اب میری عادت ثانیہ بن چکا ہے ۔ ۔ ۔

۔ ۔ ۔ کیونکہ میں صحافی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ”لکھاری“ بھی ہوں۔ واضح رہے کہ 90 فیصد صحافی ”لکھاری“ نہیں ہوتے۔ اخباری دنیا میں ملازمت کرتے ہوئے،رپورٹنگ کرنا، خبروں اور مضامین کا ترجمہ کرنا، ان کی سبنگ اور ایڈیٹنگ کرنا تو ہر صحافی کو آتا ہے لیکن ان میں سے اکثر کو ”تخلیقی مضمون“ لکھنا یا حالات و واقعات پر تجزیاتی تحریر لکھنا، حتیٰ کی اخبارات و جرائد کے لازمی اجزا جیسے اداریہ، کالم اور مراسلات تک لکھنا نہیں آتا، کیونکہ یہ نرے صحافی ہوتے ہیں، لکھاری نہیں۔

کسی پڑھے لکھے اور صاحب رائے لوگوں کی محفل میں ”بلا تبصرہ“ اقتباسات پیش کرنے کا ایک ”فائدہ“ یہ بھی ہوتا ہے کہ ہر پڑھنے والا اس پر ایک الگ انداز میں اپنا ” اوریجنل تبصرہ“ پیش کرتا ہے۔ یوں ”خاموش قارئین“ کو ایک ہی تحریر کے ”مختلف پہلوؤں“ سے آگہی حاصل ہوتی ہے جو ان کی ذہنی نشو ونما میں معاونت کرتی ہے۔ اگر اقتباس کے ساتھ ہی پوسٹ کرنے والا اپنی ”رائے“ بھی لکھ دے تو بعد میں لکھنے والے اسی ایک نکتہ کے گرد کولہو کے بیل کی طرح چکر لگاتے ہوئے اختلاف یا اتفاق کی گردان کرنے لگتے ہیں۔ اور انہیں اپنے ”ذاتی ذہن“ کو استعمال کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ مسکراہٹ

امید ہے کہ محترم @طاہر اسلام صاحب کی ”رنجش“ اور @ابن داود بھائی کی ”خفگی“ کسی حد تک دور ہوگئی ہوگی۔ مسکراہٹ

ہمارے یوسف ثانی بھائی، کے ساتھ یہ معاملہ میں دوسری بار دیکھ رہا ہوں، کہ بھائی ایک جس مقصد کے لئے لگاتے ہیں، وہ مقصد دوسروں پر واضح نہیں ہوتا، اس میں قصوروار ، ہمارے یوسف ثانی بھائی بھی ہیں، کہ وہ مبہم کیوں رکھتے ہیں!!
@محمد فیض الابرار
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم :

بھائی میرا ایک آفس کا دوست نماز کے غرض فیضان مدینہ گیا - جب وہ وضو کرکے مسجد کے جانب بڑھنے لگا تو پیچھے سے کوئی مدینہ مدینہ پکار رہا تھا اس نے پوچھا کہ آپ کس کو پکار رہے ہیں وہ کہنے لگا کہ میں آپ کو مخاطب کر رہا تھا - جس پر اس نے کہا کہ بھائی میں ایک گناہ گار شخص ہو -

فیضان مدینہ والے کسی کو مخاطب کے لئے مدینہ مدینہ پکارتے ہیں کیا یہ خبر سچ ہے -
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
بھائی آپ تو کراچی شریف کے رہنے والے ہیں
آپ کو ان کے متعلق عمومی معلومات تو ہونگی؛
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
بھائی آپ تو کراچی شریف کے رہنے والے ہیں
آپ کو ان کے متعلق عمومی معلومات تو ہونگی؛
بھائی کبھی اندر جانے کا اتفاق نہیں ہوا کیونکہ اندر وہ شخص جانے کی ہمت کر سکتا ہے جو بریلوی (حنفی) ہو - ھم اگر وہاں نماز پڑھے گے تو ھمیں پکڑ کر بہار کر دے گے -
 
Top