السلام علیكم و رحمة اللہ
انٹرنیٹ پر مجھے قاری صاحب كی آواز میں پورے قرآن كی تلاوت نہیں ملی۔ اكثر ان كی تلاوتیں ان كے دروس میں سننے كو ملتی ہیں۔ وہ بھی كچھ آیات كی۔
مجھے ان كی تلاوت بہت بہت پسند ہے! اس لیے
میں چاہتا ہوں كے اس دھاگے میں قاری صاحب كی آواز میں تلاوت قرآن پر مشتمل آڈیوز اور وڈیوز یہاں جمع كی جائیں۔
تاكہ میرے لیے اور باقیوں كے لیے آسانی ہو جائے۔
لنك یا اپلوڈ كردہ فائل كے ساتھ سورت اور آیات بھی لكھ دیں تو مزید فائدہ ہوگا۔