- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,748
- ری ایکشن اسکور
- 26,379
- پوائنٹ
- 995
ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں (یونیکوڈ)
1۔ڈاؤنلوڈ پی ڈی ایف فائلماہ صفرہجری سال کے بارہ مہینوں میں سے ایک ہے جو ماہ محرم کے بعد آتا ہے . دورجاہلیت میں لوگ اس مہینے سے نحوست وبدشگونی لیتے تھے اسلام نے آکراس فاسد اعتقاد کا خاتمہ کیا اوریہ تعلیم دی کہ اسلام میں کسی بھی مہینہ یا دن کو منحوس سمجھنا جائز نہیں ,نہ ہی یہ ایام اور مہینے رب کی تقدیر میں کوئی تاثیر رکھتے ہیں ,اورنہ ہی انکا کسی کی وفات سے کوئی تعلق ہے, زیرنظرمقالہ میں ماہ صفر سے متعلق انھیں بدعات ونحوست کا شرعی جائزہ لیا گیا ہے جس میں موجودہ دور کے بہت سارے مسلمان مبتلا ہیں.
2۔ڈاؤنلوڈ یونیکوڈ فائل