صدیقی
رکن
- شمولیت
- نومبر 05، 2014
- پیغامات
- 52
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 30
السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ
اگر ختم نبوت کے حوالے سے یا ردِ قادیانیت کے حوالے سے محدث میگزین میں میں کچھ لکھنا چاہوں تو کیا میں لکھ سکتا ہوں؟؟؟ اگر ہاں تو اس کا کیا طریقہ کار ہو گا؟؟ اگر کسی کو ای میل وغیرہ کرنا ہے تو براہ مہربانی مجھے وہ ای میل بھی سینڈ کر دیں جزاک اللہُ خیرا