• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مقلدین سے دس سوالات :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
مقلدین سے دس سوالات :

سوال نمبر ا

مقلدین احناف علماء اور قراء دینی اور قرآنی تعلیم دے کے جو تنخواہیں لیتے ہیں کیا امام ابو حنیفہ نے اسکا حکم دیا ہے ؟ صحیح اور صریح باسند دلیل پیش کریں (ابوحنیفہ صاحب تو دینی تعلیم پر اجرت کو ناجائز کہتے تھے )

سوال نمبر ۲

مقلدین احناف جمعۃ المبارک کے خطبہ میں منبر پر بیٹھ کر عربی خطبہ سے پہلے تقریر کرتے ہیں , کیا ابو حنیفہ نے اس طرح کیا ہے یا فرمایا ہے ؟ کسی معتبر کتاب سے سند صحیح کے ساتھ جواب دیں

سوال نمبر ۳

مقلدین احناف کی مساجد میں جمعہ کے خطبات میں عورتیں بھی حاضر ہوتی ہیں , بتائے آپ کے امام نے اسکا حکم دیا ؟ جواب صریح اور صحیح باسند روایت سے دیں

سوال نمبر 4

مقلدین حنفیہ دیہاتوں اور گاؤں میں جمعہ پڑھتے اور پڑھاتے ہیں , کیا امام ابو حنیفہ نے ایسا کیا تھا اور کہا تھا ؟ سند صحیح سے صراحتا ثابت کریں١٣:٥٤

سوال نمبر 5

باجماعت نماز ادا کرتے وقت حنفی حضرات قدم سے قدم نہیں ملاتے بلکہ فاصلے پر کھڑے ہوتے ہیں یہ امام ابو حنیفہ سے قولا یا عملا باسند ثابت کریں

سوال نمبر 6

مقلدین احناف وضو میں گردن پر سپیشل مسح کا اہتمام کرتے ہیں ۔ کیا امام ابو حنیفہ نے ایسا کیا تھا یا کرنے کا حکم دیا تھا ؟ سند صحیح سے ثابت کریں

سوال نمبر 7

بارہ ربیع الاول کو میلاد النبی منانے کے لیے علماء حنفیہ بریلویہ گھوڑوں گدھوں اور ریڑھوں وغیرہ پر سوار ہو کر سڑکوں اور گلیوں میں جلوس کی شکل میں آوارہ گھومتے ہیں ۔ صحیح سند کے ساتھ ثابت کریں کہ امام ابو حنیفہ نے ایسا کیا تھا ؟!

سوال نمبر 8

مقلدین حنفیہ نماز جنازہ کے بعد اسی جگہ ہاتھ اٹھا کر بلند آواز سے دعاء کرتے ہیں اور حاضرین آمین آمین کہتے ہیں اگر یہ کام آپ کے امام نے کیا تھا یا کہا تھا تو سند صحیح سے حوالہ دیں

سوال نمبر 9

مقلدین حنفیہ بریلویہ میت کو کندھا دیتے وقت کلمہ شہادت کہتے ہیں ۔ کیا امام ابو حنیفہ نے ایسا کیا اور کہا تھا ؟ باسند روایت پیش کریں جو صحیح ہو ۔

سوال نمبر 10

مقلدین حنفیہ بریلویہ قبروں پر میلے کرواتے ہیں چڑھاوے چڑھاتے ہیں ۔ چادریں ڈالتے ہیں بتائیں آپ کے امام ابو حنیفہ نے یہ تمام کام کیے ؟ جواب میں صحیح اور صریح باسند روایت پیش کریں

یہ دس سوالات ہمارے استاذ محترم مولانا فاروق اصغر صارم صاحب رحمہ اللہ نے اپنے رسالہ انمول بجواب ڈھول کا پول میں آل تقلید سے کیے تھے ۔ لیکن ہنوز انکا جواب ندارد

https://www.facebook.com/rafeeqtahir1403?fref=nf
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
جواب تو وہ دیتا ھے جو سچا ھو، حق پر ھو، مہج نبوی پر ھو، فہمِ صحابہ پر ھو، طریق ِ اسلاف پر ھو، دل میں کوڑھ نہ ھو، حدیث سے دشمنی نہ ھو، تاویل نہیں حکم نبوی پر عامل ھو، متعصب نہ ھو، اپنی اندھی تقلید پر متشدد نہ ھو، حق اور باطل کے پیمانے میں تمیز ختم کرنے والا نہ ھو، دین اسلام کا ملاوٹی مجرم نہ ھو،
قرآن و حدیث سے دور دور بھاگنے والا کیا جواب دے گا
سوائے
آئیں بائِیں شائیں۔
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
جب یہ ابوحنیفہ کو مانیں گے تب جواب دیں گے مگر ابو حنیفہ کو ماننے کا انکا محض دعوی ہے بینھما بعد المشرقین
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
نہ تو قرآن و حدیث کو مننے والے ھیں
اور
نہ ھی ابو حنیفہ کو ماننے والے

مُذَبْذَبِينَ بَيْنَ ذَٰلِكَ لَا إِلَىٰ هَٰؤُلَاءِ وَلَا إِلَىٰ هَٰؤُلَاءِ ۚ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ سَبِيلًا

وه درمیان میں ہی معلق ڈگمگا رہے ہیں، نہ پورے ان کی طرف نہ صحیح طور پر ان کی طرف اور جسے اللہ تعالیٰ گمراہی میں ڈال دے تو تو اس کے لئے کوئی راه نہ پائے گا
(سورہ النساء، 143)
 
Top