• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منصور حلاج کے بار ےمیں دیوبند کا فتاوٰ ی

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
مفتی نوید نے ابومحمد کے فتاوی کی ترید کیوں نہیں کی ؟
چھوٹی سی مثال ::: اگر میں ایک جواب دوں اور وہ اہل حدیث کے عقیدہ کے عین مطابق ہو تو شیخ اسحاق یا شیخ خضر اس کی تردید کیوں کریں گے ۔۔ اور پھر ان کی تردید کے بجائے تائید آنے سے میں کیا مفتی بن جاوں گا۔۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
اللہ نے ہم کو قران و حدیث بھی دی ہے ۔جس سے ہم فیصلہ کر سکتے ہیں ۔اس کی روشنی میں فیصلہ کرلیں کیا خیال ہے
اور میں نے آپ کو کہا بھی تھا کہ حلاج کے بارے میں میرہ عقیدہ وہی ہے جو آپ کا ہے یعنی دیوبند کے لوگوں سے الگ اور پھر میں اپنے پہلی پوسٹ کی وضاحت ان الفاظ میں کی تھی۔
""آخر میں حقیقت یہ ہے کہ آپ نے ایک صحیح بات کو غلط انداز میں پیش کیا اگر اسی بات کو آزاد بھائی یا شیخ اسحاق کی طرح پیش کرتے تو آپ کی بات پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوتا۔۔۔۔ میرہ اصل اعترآض یہ ہے کہ آپ کسی مستند آدمی یا کتاب یا حوالہ سے ہی کسی کے بارے میں لکھیں نہ کہ فیس بکی دانشورون سے۔۔۔"""

اس کے بعد بھی آپ کو بہث مباحثے کی کیا ضرورت ہے حلاج کے بارے مین قرآن و حدیث سے۔۔۔۔۔۔۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
چھوٹی سی مثال ::: اگر میں ایک جواب دوں اور وہ اہل حدیث کے عقیدہ کے عین مطابق ہو تو شیخ اسحاق یا شیخ خضر اس کی تردید کیوں کریں گے ۔۔ اور پھر ان کی تردید کے بجائے تائید آنے سے میں کیا مفتی بن جاوں گا۔۔
میرا ایک مشورہ ہے کہ آپ گروپ میں شمولیت اختیار کرکے کیوں نہیں پوچھ لیتے کو ابومحمد کون ہے
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اور میں نے آپ کو کہا بھی تھا کہ حلاج کے بارے میں میرہ عقیدہ وہی ہے جو آپ کا ہے یعنی دیوبند کے لوگوں سے الگ اور پھر میں اپنے پہلی پوسٹ کی وضاحت ان الفاظ میں کی تھی۔
""آخر میں حقیقت یہ ہے کہ آپ نے ایک صحیح بات کو غلط انداز میں پیش کیا اگر اسی بات کو آزاد بھائی یا شیخ اسحاق کی طرح پیش کرتے تو آپ کی بات پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوتا۔۔۔۔ میرہ اصل اعترآض یہ ہے کہ آپ کسی مستند آدمی یا کتاب یا حوالہ سے ہی کسی کے بارے میں لکھیں نہ کہ فیس بکی دانشورون سے۔۔۔"""

اس کے بعد بھی آپ کو بہث مباحثے کی کیا ضرورت ہے حلاج کے بارے مین قرآن و حدیث سے۔۔۔۔۔۔۔
میں کے حلاج کے بارے میں نہیں بلکہ اشرف علی تھانوی دیوبندی کے بار میں کہا تھا
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اس کی ضرورت نہیں ہے ،
الزام لگانے کو تو آپ تیار ہوجاتے ہیں ۔اب ایسی باتیں میری مجبوری ہے نہیں تو میں پوچھ لیتا ۔مجھے انہوں نے بلاک کیا ہوا ہے ۔حدیث کا حوالہ مانگنے کے جرم میں
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
میں کے حلاج کے بارے میں نہیں بلکہ اشرف علی تھانوی دیوبندی کے بار میں کہا تھا
یہ تھریڈ حلاج کے بارے میں ہے۔۔۔ مولانہ اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ انسان تھے غلطیان کرسکتے ہیں لیکن وہ ایک اچھے مسلمان تھے ہاں مجھے ان کی کن باتوں پر اختلاف ضرور ہے کیوں کہ وہ بھی ایک پیر تھے
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
الزام لگانے کو تو آپ تیار ہوجاتے ہیں ۔اب ایسی باتیں میری مجبوری ہے نہیں تو میں پوچھ لیتا ۔مجھے انہوں نے بلاک کیا ہوا ہے ۔حدیث کا حوالہ مانگنے کے جرم میں
میسیج کیا جناب ابو محمد خان کو ۔۔۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اور میں نے آپ کو کہا بھی تھا کہ حلاج کے بارے میں میرہ عقیدہ وہی ہے جو آپ کا ہے یعنی دیوبند کے لوگوں سے الگ اور پھر میں اپنے پہلی پوسٹ کی وضاحت ان الفاظ میں کی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔
@ابو حمزہ بھائی یہی ہائلائٹ کردہ بات اگر آپ کسی دیوبندی مولوی کے آگے کہیں گے تو شاید وہ آپ کو آئندہ کے لیے دیوبندی ماننے سے انکار کردے۔
دوسری بات یہ کہ میں نے ایک دوسری پوسٹ میں دیوبندی مولویوں کی ہاتھ کی صفائی کا تذکرہ کیا تھا، آپ سے گذارش ہے کہ آپ اس فورم کے تقابل مسالک سیکشن میں زمرہ دیوبندی کا مطالعہ فرمائیں، آپ کو وہاں بھی کافی ایسی باتیں پتا چلیں گی جن کے بارے میں "عام دیوبندی" ہونے کے ناتے آپ کا کچھ اور گمان رہا ہوگا لیکن درحقیقت ان مولویوں کا نظریہ آپ کے برعکس ہوگا۔
جیسے وہی المہند والی بات کہ قبروں سے باطنی فیض حاصل کرنا جائز ہے مگر خواص کے طریقہ پر "یعنی عوام کا دین الگ اور خواص کا دین الگ"

@طلحہ خان بھائی آپ سے گذارش ہے کہ @ابو حمزہ بھائی کی ہائلائٹ کردہ بات اور پھر تفصیلی وضاحت کے بعد اس ضمن میں مزید بحث مباحثے کی گنجائش نہیں ہے، میرا خیال ہے انہیں "اصلی دیوبندی عقائد" کی حقیقت جاننے کیلیے وقت دیں، آگے آپ کی مرضی بھائی۔
 
شکریہ بھائی بلکل صحیح بات کی ہے آپ نے میں کافی پڑھا لکھا ہوں لیکن حلاج ، سرمد جیسے صوفیوں کے بارے میں ہمیشہ یہاں اپنے علماء سے بات کی تو انہوں نے ان کو زندیق ہی قرار دیا لیکن میرے تعجب کی حد نہیں رہی کہ آزاد بھائی نے ایک کتاب سے متعرف کروایا جو کہ مولانہ اشرف علی کی حکم کی تعمیل اور ظفر عثمانی کی لکھی ہے وہاں حلاج کو صاحب کرامت و ولی اللہ بیان کیا گیا۔ ---یہاں جلسے جلوسوں میں توحید کے بڑے بیان کئے جاتے ہیں بریلویوں کو خؤب رگڑا جاتا ہے اگر قبر سے فیض جاری ہے اور حلاج ولی ہے تو پھر بریلویوں اور ہم میں فرق کیا رہ جاتا ہے
 
Top