محدث میڈیا
رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 704
- ری ایکشن اسکور
- 26
- پوائنٹ
- 53
موضوع: اہل بیت اور صحابہ کرام کی محبتیں اور تعلقات | پروگرام: دفاع صحابہ | قسط: 17 | محدث میڈیا
اس ویڈیو میں خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قرابت درایاں ذکر کی گئی ہیں، عام صحابہ کرام کے ساتھ اہل بیت رضی اللہ عنہم اجمعین کے تعلق کو بیان کیا گیا ہے اور اس بات کی بھی وضاحت کی گئی ہے کہ ان کی آپس میں عدواتیں نہیں تھیں