• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اس دورِ منصفی میں ضروری نہیں وسیم
جس شخص کی خطا ہو اسی کو سزا ملے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
تن بہ تقدير' ہے آج ان کے عمل کا انداز
تھی نہاں جن کے ارادوں ميں خدا کی تقدير

تھا جو 'ناخوب، بتدريج وہی ' خوب' ہوا
کہ غلامی ميں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمير
علامہ اقبال
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
جس سینے میں بغض صحابہ ہو (رضوان اللہ علیہم اجمعین)​
اچھا ہے وہ سینہ سدا پیٹتا رہے!!!​
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ذوق!۔ شاعری کا کم ہی ہے مگر۔۔۔
سوچا کہ ایک شعر جو مجھے پسند ہے۔۔۔
اس کو آپ احباب کی خدمت میں پیش کروں۔۔۔
اب کی بار اُس کا ہدف میری انا تھی
سو صلح کا پرچم جلا دیا میں نے
 

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
فَقَط تَیری رُسوائیُوں کے ڈَر سے خامَوش بَیٹھے ہیں،
اَگَر لِکھنے پہ آ جائیں تَو قَلَم سے سَر قَلَم کَر دَیں...!​
 
Top