عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 292
- پوائنٹ
- 165
پھر عنوان باندھا
اور اس کے تحت جو حدیث لکھی اس کا اس پوسٹ سے کوئی تعلق نہیں اور یہود کے حسد کی اصل وجہ خود ہی لکھی ؛آمین بالجہر وحسد یہود
پھر موصوف اپنا مافی الضمیر یوں بیان کرتے ہیں؛لہذا جب آخری نبی یہود قوم {بنو اسرائیل }کے بجائے قریش اور بنی اسماعیل سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شکل میں مبعوث ہوئےاور بنی اسرائیل سے یہ عظیم منصب چھین لیا گیا تو اس نبی اور اسکے ماننے والوں سے متعلق انکے دلوں میں حسد کی آگ بھڑک اٹھی اور ہر طرح سے نبی رحمت اور آپکے متبعین کو نقصان پہنچانے کے لئے کو شاں رہے اور ان سے جلن رکھنے لگے -
تیسرے نمبر پر مدخل ملون لفظ کو بھی بغور دیکھیں۔واقعہ یہ ہے یہ یہود جسقدر ہم سے ان باتوں میں چڑھتے ہیں کسی اور بات میں نہیں چڑھتے کہ
1 : اللہ تعالی نے ہمیں یوم جمعہ کی تو فیق بخشی اور وہ اس سے بھٹک گئے ،
2: اللہ تعالی نے ہمیں قبلہ {ابراہیمی }کی تو فیق بخشی اور وہ اس سے بھٹک گئے ،
3 : اور اللہ تعالی نےہمیں امام کے پیچھے آمین بولنے کی تو فیق بخشی ''،
{مسند احمد 6 ص135،السنن الکبری للبیھقی 2 ص56}