- شمولیت
- ستمبر 26، 2011
- پیغامات
- 2,767
- ری ایکشن اسکور
- 5,409
- پوائنٹ
- 562
بچوں کے لئے ایک "غیر سیاسی" نظم
پانچ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شکاری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چوہے
()
پانچ چوہے گھر سے نکلے، کرنے چلے شکار
ایک چوہا ڈیم میں گر گیا، باقی رہ گئے چار
()
ایک چوہے کو کھاگئی معیشت، باقی رہ گئے تین
تین چوہے ڈر کر بولے، ہوگا اب کیا سین
()
ایک چوہے کی آگئی ویڈیو، باقی رہ گئے دو
دو چوہے جو رہ گئے باقی، کھائیں دونوں کیک
اک چوہے کی آگئی ریٹائرمنٹ، باقی رہ گیا ایک
()
شاعرہ: کلثوم زیب