• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کا شکوہ :

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
یک ذاکر کہتے ہیں اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگنا درست نہیں
یہاں رسول سے مانگنا نہیں کہا تھا بلکہ رسول کو ماننا کہا تھا تصحیح فرمالیں
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں رسول سے مانگنا نہیں کہا تھا بلکہ رسول کو ماننا کہا تھا تصحیح فرمالیں
یہ زبان کی کمزوری، لکنت و سبقت لسانی کے سبب تھا، ہر عاقل کو معلوم ہے، لیکن وہ کیا کہتے ہیں کہ :
عقل نہ ہوئے تے موجاں ہی موجاں
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@ابو حمزہ میرا خیال ہے کہ مفتی نعیم صاحب لکھنے اور درس و تدریس کے آدمی ہیں، انہیں مذاکرے اور مباحثہ میں لو گ الجھا دیتے ہیں، اگر اسی جامعہ بنوریہ عالمیہ کا کوئ اور شخص ہوتا ، جس کا میدان مذاکرہ و مباحثہ ہوتا تو وہ اپنا مدعا اچھی طرح بیان کر پاتا۔ میری تو بہر حال یہ خواہش ہے کہ ایسے کئی علماء دیوبند کے موجود ہیں، جنہیں ہم سنتے بھی ہیں، وہ اگر اس طرح کے پروگرام میں شرکت کریں ! تاکہ وہ اپنا مؤقف صحیح انداز میں پیش کر پائیں۔ میں نے پورا پروگرام تو نہیں دیکھا، مگر جتنا دیکھا اس میں حنیف قریشی، مفتی نعیم کے منہ میں اپنے الفاظ ڈالنے کی کوشش کر رہا تھا۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
یہاں رسول سے مانگنا نہیں کہا تھا بلکہ رسول کو ماننا کہا تھا تصحیح فرمالیں
مانگنا ہی کہا تھا اور یہی بات اعتراض کرنے والے کہ رہے تھے۔۔ آپ مھربانی کر کہ خود ہی سن لیں
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@ابو حمزہ میرا خیال ہے کہ مفتی نعیم صاحب لکھنے اور درس و تدریس کے آدمی ہیں، انہیں مذاکرے اور مباحثہ میں لو گ الجھا دیتے ہیں، اگر اسی جامعہ بنوریہ عالمیہ کا کوئ اور شخص ہوتا ، جس کا میدان مذاکرہ و مباحثہ ہوتا تو وہ اپنا مدعا اچھی طرح بیان کر پاتا۔ میری تو بہر حال یہ خواہش ہے کہ ایسے کئی علماء دیوبند کے موجود ہیں، جنہیں ہم سنتے بھی ہیں، وہ اگر اس طرح کے پروگرام میں شرکت کریں ! تاکہ وہ اپنا مؤقف صحیح انداز میں پیش کر پائیں۔ میں نے پورا پروگرام تو نہیں دیکھا، مگر جتنا دیکھا اس میں حنیف قریشی، مفتی نعیم کے منہ میں اپنے الفاظ ڈالنے کی کوشش کر رہا تھا۔
متفق
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ زبان کی کمزوری، لکنت و سبقت لسانی کے سبب تھا، ہر عاقل کو معلوم ہے، لیکن وہ کیا کہتے ہیں کہ :
عقل نہ ہوئے تے موجاں ہی موجاں
لیکن کچھ دانا یہ کہتے کہ " بالآخر دل کی باتیں زبان پر آ ہی جاتیں ہیں "
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لیکن کچھ دانا یہ کہتے کہ " بالآخر دل کی باتیں زبان پر آ ہی جاتیں ہیں "
اس کا اطلاق بھی دانا ہی جانتے ہیں!
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اس کا اطلاق بھی دانا ہی جانتے ہیں!
شامِ وصلِ یار میں ہوں اور مرا دیوانہ پن
کیا خبر نادانیاں بہتر ہیں یا دانائیاں
 
Top