محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,861
- ری ایکشن اسکور
- 41,093
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کتابوں پر ایمان لانے کے ثمرات
• بندوں پر اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم کا علم حاصل ہوتا ہے کہ اس نے ہر قوم کی ہدایت کے لیے ایک کتاب نازل فرمائی۔
• شریعت سازی میں اللہ تعالیٰ کی حکمت بالغہ کا پتہ چلتا ہے کہ اس نے ہر قوم کے لیے ان کے مناسب احوال شریعت عطا کی۔ارشاد باری تعالیٰ ہے:
لِكُلٍّۢ جَعَلْنَا مِنكُمْ شِرْعَةًۭ وَمِنْهَاجًۭا ۚ
• اس بارے میں اللہ تعالیٰ کی نعمت کا شکر لازم آتا ہے جو انعامات الہی کے اثبات و دوام کی اولین شرط ہے۔ترجمہ: "تم میں سے ہر ایک کے لیے ہم نے ایک دستور (شریعت) اور ایک راہ عمل مقرر کی۔"(سورۃ المائدۃ،آیت 48)
اسلام کے بنیادی عقائد از محمد بن صالح العثیمین